Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
User MD kamran
Recent activity
All questions
All answers
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Questions by MD kamran
»
اگر داڑھی کے بال گھنگھرالو ہے جسکی وجہ سے چہرہ عجب معلوم ہوتا ہے تو کیا اس داڑھی کے بال کو straight (سیدھی) کرانا درست ہوگا
asked
Nov 17, 2020
in
اسلامی عقائد
»
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام مندرجہ ذیل مسٸلہ کے بارے میں ایک سانپ چھت سے گرا ایسی جگہ پانچ بیٹھے ہوۓ تھے ان میں سے ایک شخص کےبدن پر گرا اس جلدی سے ہاتھ ماراجسکیوجہ دوسرے ساتھی کے بدن پر چلاگیا نہ پہلے والے کاٹا نہ دوسرے شخص کو کاٹا پھر دوسرے نے جلدی سے ہاتھ مارا جسکیوجہ سے تیسرے شخص کے بدن پر چلاگیا پھر تیسرے نے ہاتھ مارا چوتھے شخص کے بدن پر چلاگیا چوتھا جلدی سے ہاتھ مارا پانچویں شخص کےبدن پر چلاگیا اوراسکو کاٹ لیا دیت کس پر واجب ہوگی آیا پہلے یاچوتھے پر یاہر ایک پر یا انمیں سے کسی پربھی نہیں مستفتی محمّد کامران
asked
Sep 12, 2020
in
اسلامی عقائد
»
حضرت کوئی آدمی نشے کی حالت میں مسجد میں کام کرتا ھے تو اس کا کام کرنا کیسا ھے جواب دیکر شکریہ کا موقع عنایت فرمائیں المستفتی محمد کامران
asked
Aug 17, 2020
in
اسلامی عقائد
»
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسألہ کہ بارے میں کہ کسی کا نام عبد الرحمن یا عبد العزیز یا عبد الرشید ہو یعنی اللہ کا نام کے ساتھ ہو تو کیا اللہ تعالی کے تمام ناموں کے ساتھ عبد رکھنا ہے یا کچھ ناموں کے ساتھ ہی ہے ، جیسے کسی کا نام عبد الرشید ہو اس کو رشید کرکے بلانا جائز ہے یا نہیں ، ۲ اگر کسی کا نام عبد العزیز ہے تو کیا اس کو عزیز کہکر بلاسکتے ہیں ؟ برائے مہربانی تفصیل سے بتائیں ۔
asked
Aug 4, 2020
in
اسلامی عقائد
»
مسئلہ یہ ہے ایک شخص نے شادی کی کچھ دنوں کے بعد بیوی کو اس کے میکہ چھوڑ آیا تقریباً دوسال کا زمانہ گزر گیا اور باہا یہ لفظ اپنی بیوی سے کہتا رہا کہ تجھے چھوڑ دونگارکھوں گا نہیں لیکر نہیں آؤں گا لاتعداد مرتبہ کہ چکا ہےآیا اس سے طلاق واقع ہوگی یا نہیں ذکی احمد
asked
Aug 4, 2020
»
سوال یہ ہے کہ 2 آدمی قربانی کے لئے الگ الگ ایک ایک گائے خریدتا ہےلیکن کچھ دنوں کے بعد ہر ایک دوسرے کے گائے میں سے آدھا آدھا حصہ لے لیتا ہے جس سے اُنکا مقصد یہ ہوتا ہے کہ ایک گائے قربانی کے پہلے دن ذبح کیا جائے اور دوسرا تیسرے دن تاکہ دونوں دن تازہ تازہ گوشت مل سکیںتو کیا ايسي صورت میں قربانی جائز ہوگیالمستفتي محمد كامران
asked
Jul 20, 2020
in
اسلامی عقائد
»
ہمارے یہاں شادی کے مبارک موقع پر بعدنماز مغرب میلاد کی جاتی ہے اس میں مولوی صاحب شادی کے فضائل اوراسمیں دعاء کی جاتی ہے کیا یہ صحیح ہے جواب ارسال فرمائے مہربانی ہوگی
asked
Jul 16, 2020
in
اسلامی عقائد
»
درہم دینار رطل صاع وسق صاع اور قیراط کی مقدار فی زماننا کتنی ہوتی ہےالمستفتی محمد کامران دربھنگہ
asked
Jul 14, 2020
in
فقہ
»
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکا تہ کیافرماتے ہیں علماء کرام ومفتیان عظام مسئلہ ذیل کے بارےمیں سوال یہ ھیکہ لڑ کا اور لڑکی کے سگائ کے موقع پر لڑکی والے اپنی خو شی سے کچھ روپیہ دینا چاہتے ہیں لڑ کے والے یہ روپیہ لے سکتے ہیں یا نہیں سوال نمبر 2 ) ایک لڑکا ہے وہ مولانا ہے اسکی شاد کی بات ہورہی ہے ان کے والدین لڑکی والے سے مانگ کر ایک لاکھ سے بھی زائد روپیہ نقد لے رہے ہیں لیکن مولانا ناراض ہے اور اپنے والدین کو سمجھا تے بھی ہیں پھر بھی والدین مان نے کیلے تیار نہیں اب اس موقع پر لڑکے کو کیا کرناچاہیے المستفتی محمد کامران رامنگر سے
asked
Jul 4, 2020
in
اسلامی عقائد
»
کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام: حضرت ہمیں پوچھنا یہ ہے کہ کیا غیرمسلم آدمی کو اس کے تہوار جیسے ہولی یا دیوالی کی مبارکباد دے سکتے ہیں؟
asked
May 7, 2020
in
اسلامی عقائد
»
پوچھنا یہ ہے کہ کیا ایک فلمی اداکار مسلم کی موت پر غم اور ماتم منانا صحیح ہے
asked
Apr 30, 2020
in
اسلامی عقائد
»
Kya Ramzan me fazr ki aazan ke waqt kha pee sakte hain
asked
Apr 26, 2020
in
روزہ و رمضان
...