Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
User Mohammad Aasim
Recent activity
All questions
All answers
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Recent activity by Mohammad Aasim
»
مفتی صاحب! زید وسوسہ کا مریض ہے۔ وہ کوئی بھی کام کرنے کا ارادہ کرتا ہے تو اس کو شرطیہ وسوسہ آجاتاہے۔ زید اگر کوئی کام کرنے کا سوچے، اور شرطیہ وسوسہ آجائے اور بعد میں یہ وسوسہ آنے لگے ، زبان سے کوئی شرطیہ الفاظ نہ نکالا ہو، تو کیا زید اگر وہ کام کرلے تو اس کے نکاح پر کوئی اثر پڑے گا۔؟
asked
Jun 23, 2020
in
نکاح و شادی
»
ہمایوں وسوسہ کے مریض ہے، اس نے دارالافتاء کی ویب سائٹ پر ایک فتوی پڑھا 41/1044۔ اس کے بعد ایک دن اپنے دو سال کے بیٹے کو بائک پر آگے بٹھاکر گھمارہاتھا اور یہ فتوی دماغ میں آگیا تو وہ دماغ میں دوسری بات سوچنے لگا اور لاحول ولاقوۃ الا باللہ پڑھنے لگا وسوسہ کو ہٹانے کے لئے۔ اب ہمایوں جب بھی اپنے بیٹے کو گھماتا ہے یا سینے سے لگاتا ہے باپ اور بیٹے کی محبت سے تو یہ فتوی دماغ میں آجاتا ہے تو کیا اس طرح کا وسوسہ آنے سے ہمایوں کی نکاح پر کوئی اثر پڑے گا ؟ ہمایوں اب پریشان ہے، وہ اپنے بیٹے سے بہت محبت کرتا ہے، لیکن جب بھی اس کو کھلاتا ہے یا کندھے پر یا اپنی پیٹھ پربٹھاتا ہے تو یہی فتوی یاد آجاتاہے۔
asked
Jun 19, 2020
in
طلاق و تفریق
»
زید کو ایک ماہ سے بہت زیادہ وسوسہ آتاہے، زید کوئی بات سوچتا ہے یا کسی کام کو کرنے کا ارادہ کرتا ہے تو اس کے دماغ میں اچانک شرطیہ وسوسہ آجا تا ہے اور پھر یہ شک ہونے لگتا ہے کہ کہیں کوئی لفظ زبان سے نہ نکلا ہو، اور زید ان وسوسوں سے پریشان ہوجا تا ہے۔ تو کیا ان وسوسوں سے زید کے نکاح پر کوئی اثر پڑے گا؟ زید کسی سے بات کرتا ہے تو بھی وسوسہ آتا ہے۔ محمد عاصم
asked
Jun 14, 2020
in
طلاق و تفریق
...