Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
User Mojahid
Recent activity
All questions
All answers
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Recent activity by Mojahid
»
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صاحب کوئی بندہ ایک لوٹے میں وضو کرتا ہے اور کوئی بندہ دو لوٹے میں وضو کرتا ہے تو حضرت ایک لوٹے میں وضو کرنے والا وہ کہتا ہے مجھے ایک لوٹے سے اطمینان حاصل ہو جاتا ہے اور کوئی بندہ دو لوٹے میں وضو کرتا ہے اور وہ کہتا ہے مجھے دو لوٹے کے بغیر اطمینان حاصل نہیں ہوتا تو حضرت اس کے ایک لوٹے زیادہ استعمال کرنے سے کیا ایک لوٹے پانی کا حساب ہوگا غسل ہو یا وضو ہو یا کپڑے کو پاک کرنا ہو کوئی بندہ اطمینان حاصل کرنے کے لئے زائد پانی استعمال کرتا ہے تو کیا اس کا حساب ہوگا کا
asked
Feb 1, 2022
in
طہارت / وضو و غسل
»
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کے صاحب میرا سوال ہے کہ چہرہ پر پھنسی ہو جاتی ہ اور حضرت میں نے سنا ہے کہ پھنسی سے نکلنے والے پانی ناپاک ہے تو وضو کرتے وقت چہرہ دھوتے وقت اگر پھنسی سے ناپاک پانی نکل جائے تو کیا حکم ہوگا جب کہ حضرت مجھے یہ گمان ہونے لگتا ہے کہ میں نے اپنے ہاتھوں سے چہرہ کو دھویا ہے تو پانی سے اور بھی ناپاک پھیل گئی ہو گی میرے ہاتھوں سے لگ کر اور بھی ناپاک پھیل گئی ہو گی ......اور حضرت مجھے لگتا ہے سو پرسنٹ کے پانی کے ذریعہ ناپاکی فیل ہی جاتی ہے جب چہرہ دھوتے ہیں تو.... اور حضرت میں نے پڑھا ہے کہ پھنسی کے سر پر اگر پانی جمع ہوا ہے تو وہ ناپاک اور نجس نہیں ہیں.,......تو حضرت مجھے کیسے پتہ چلے گا کہ پھنسی کا پانی سر کے اوپر ہی تھا یا سر سے باہر نکل گیا حضرت یہ تو اندازہ لگانا بہت مشکل ہے
asked
Jan 31, 2022
in
طہارت / وضو و غسل
»
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ایک خواب اور ہے جو میں آپ سے عرض کرتا ہوں میں رات سویا ہوا تھا اور کوئی شخص مجھے بہت محبت کے انداز سے ایک وصیت کر گئے وہ بھی پردے میں تھے مجھے ان کا چہرہ نہیں دیکھا اور پردے میں فرما گئے کہ آپ ہر نماز کے بعد پانچ دفعہ آیت الکرسی بڑا کیجئے ............میں ابھی بھی ان کی انداز اور ان کی وہ بات کو یاد کرتا ہوں تو مجھے بہت مزہ آتا ہے
asked
Jan 28, 2022
in
اسلامی عقائد
»
پہلا خواب میں آپ کی خدمت میں عرض کر چکا ہوں اور دوسرا خواب یہ ہے خواب میں نے یہ دیکھا کہ کچھ ہجڑی میرے کمرے میں زنا کر رہے ہیں اور جب انہوں نے مجھے دیکھا تو انہوں نے زنا کرنا بند کر دیا ڈر کے مارےاور مجھے بزرگ کہنے لگے اور تیسرا خواب یہ ہے کہ میں مکہ مکرمہ میں موجود تھا اور وہاں پہ ہجڑی آنے لگے زنا کے لیے پھر میری نیند کھل گئی
asked
Jan 28, 2022
in
اسلامی عقائد
»
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ حضرت مفتی صاحب میں نے تین خواب لگاتار دیکھے ہیں میں اس کی تعبیر پوچھنا چاہتا ہوں میں نے شروع میں ایک خواب دیکھا جس میں ایک کیڑے نے دوسرے کیڑے سے زنا کیا اس کے بعد اور چل کر کہنے لگا کہ میں جا رہا ہوں میں ایک بزرگ سے دعا کراؤں گا اپنے گناہوں کی اور چلتا چلتا میرے سرہانے پر آنے لگا تو میں اٹھ گیا ڈر کے مارے اور اٹھ کر میں بیٹھ گیا اور میں نے پھر اسے دھتکارا تو میرے پیٹ پر آ کر بیٹھ گیا....پھر میری نیند کھل گئی اور اسی طریقے سے میں نے تین خواب لگاتار دیکھے ہیں جن میں آپ کی خدمت میں عرض کر رہا ہوں آگے میں اسے بھیج رہا ہوں
asked
Jan 28, 2022
in
اسلامی عقائد
»
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ حضرت مفتی صاحب ہمارے محلے کی مسجد کے وضو خانے میں لوگ وضو بناتے رہتے ہیں، بعض لوگ اپنے چپلوں کو دھوتے ہیں جن میں گندگی لگی ہوتی ہے نجاست غلیظہ نجاست خفیفہ تو سارا کا سارا پانی اڑ کر کپڑوں پر لگتا ہے اس کا کیا حکمم ہوگا?یا کبھی کبھار نل کے نیچے نجاست پڑی ہوتی ہے نل کھولنے سے وہ سارا کا سارا پانی یعنی چھینٹیں پڑتی ہیں تو کیا حکم ہوگا
asked
Jan 26, 2022
in
طہارت / وضو و غسل
»
حضرت میں بدعات کے خلاف یا اور بھی غلط کاموں کے خلاف میں بہت بولتا ہوں میرے گھر والے بھی مجھے کہتے ہیں تم کیوں بولتے ہو پھر بھی میں سوچتا بھی ہوں کہ میں کیا کروں لیکن میرے اس کام میں اور بھی اضافہ ہوتے ہی جاتا ہے کہ میں کوئی سی بھی برائی کو دیکھ نہیں سکتا میں اس کے خلاف بول اٹھتا ہوں...حضرت مجھے بعض دفعہ میں کسی کچہرے کو دیکھ کر اس کے گناہ کا پتا مجھے چل جاتا ہے کا پتا مجھے چل جاتا ہے کہ اس نے کیا گناہ کیا ہے. ....ان ساری چیزوں کا حل بتائیں میرے ساتھ اتنی عجیب عجیب چیزیں ہوتی ہے کہ میں خود نہیں سمجھ پاتا اگر میں غلط راستے پر جا رہا ہوں تو میری رہنمائی فرمائیں جزاک اللہ محمد مجاہد السلام کراچی جھارکھنڈ
asked
Jan 26, 2022
in
اسلامی عقائد
»
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ حضرت مفتی صاحب میں تبلیغ میں جاتا ہوں تو بعض جگہ امام ایسے ہوتے ہیں جو قرآن کو تجوید کے ساتھ نہیں پڑھتے اللہ کا شکر ہے کہ میں تجوید کے ساتھ قرآن کو پڑھنے والا ہو اور امام صاحب حروف کو صحیح طریقے سے ادا نہیں کرتے ہیں مجہول پڑھتے ہیں تو میں ان کے پیچھے نماز کیسے پڑھو رہنمائی فرمائیں اور میں عربی کے معنی بھی نہیں جانتا ہوں میں ٹرانسلیٹ بھی نہیں کر سات میں کیسے یہ پتا لگاؤنگا کہ انہوں نے جو قرآن میں غلطی کی ہے تو اس سے نماز فاسد ہوگی اور ایک ہی جگہ غلطی نہیں ہوتی بہت جگہ غلطی ہو جاتی ہے جو کہ ذہن میں نہیں رہتا کے انہوں نے کہاں کہاں غلطی کی ہے اور طریقہ بھی بتا دیں کہ جماعت کے بعد پھر الگ سے نماز پڑھنا ایک معاملہ کھڑا ہو جائے گا اس لئے میں جماعت سے پہلے نماز ادا کر سکتا ہوں
asked
Jan 26, 2022
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبراکاتہ حضرت مفتی صاحب ایک خاتون نجاست خفیفہ جو کہ انڈے سے دھو رہی تھی انڈے میں بہت کم مقدار میں نجاست لگی ہوئی تھیں ا سے دھو رہی تھی دھونے سے ( کچن) میں جو چھٹی پڑے وہ تین چار قطرے تھے تو کیا اس سے جگہ ناپاک ہوگا یا پھر اسے دھوتے وقت جتنے بھی پانی اس میں لگیں گی سارے پانی نپاکی کے حکم میں شامل ہوگا
asked
Jan 23, 2022
in
طہارت / وضو و غسل
»
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ حضرت مفتی صاحب مروجہ قرآن خوانی میں جو قرآن پاک کی تلاوت ہوتی ہے کیا اس کا ثواب مردہ تک پہنچتا ہے یا نہیں اس کے بارے میں ذرا وضاحت فرمائیں اور بعض حضرات کہتے ہیں کہ اس میں ہم حکمت چلے جاتے ہیں حضرت کیا اس میں حکمت لگانا چاہیے جزاک اللہ خیرا ....محمد مجاہد الاسلام رانچی جھارکھنڈ
asked
Jan 22, 2022
in
بدعات و منکرات
»
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ حضرت مفتی صاحب اگر گھر دھوتے وقت اگر کہیں بھی مرغی کی بیٹ مل جائے وہ ساتھ میں دھول جائے جبکہ مرغی کی بیٹ بہت کم مقدار میں ہو اور کہیں پانی جا کر جمع ہو جائے اور پانی بھی زیادہ نہیں ہوئی بلکہ ایک بالٹی کی طرح پانی ہو تو کیا پورا کا پورا پانی نہ پاک کے حصہ میں آئے گا
asked
Jan 8, 2022
in
طہارت / وضو و غسل
»
اسلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ حضرت مفتی صاحب اللہ کا شکر ہے کہ میں دارالعلوم دیوبند کا فتوی پڑھتے رہتا ہوں اور میں ایک عالم نہیں ہوں لیکن بہت ایسے ہمارے علماء کرام ہیں جو کہ مسائل بیان کرنے میں فتوی کے خلاف مسائل بھی بیان کر دیتے ہیں تو کیا میں ان کو اس فتوی کو دکھا سکتا ہوں یا بتا سکتا ہوں کہ آپ کو اس طریقہ سے بیان کرے.محمد مجاہد الاسلام رانچی جھارکھنڈ
asked
Jan 6, 2022
in
عائلی مسائل
»
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ حضرت مفتی صاحب مجھے مسلسل پیشاب کی قطرات کی بیماری ہے میں مغرب کے وقت وضو کب کروں گا کیا مغرب کے وقت شروع ہوتے وقت وضو کر لو یا پھر اذان کے وقت وضو کرو .جزاک اللہ محمد مجاہد الاسلام رانچی جھارکھنڈ
asked
Jan 6, 2022
in
طہارت / وضو و غسل
»
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ حضرت مفتی صاحب ہم ہندوؤں کے کپڑوں پرکیا گمان رکھیں کہ وہ پاک ہے یا ناپاک ہے جبکہ بہت ایسے جگہوں پر ان کے کپڑوں کو استعمال کرنا پڑتا ہے-جزاک اللہ! محمد مجاہد الاسلام رانچی جھارکھنڈ
asked
Jan 6, 2022
in
طہارت / وضو و غسل
»
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ حضرت ایک خواب کی تعبیر بتا دیں میری ایک بہن ہے جن کے شوہر کا انتقال ہو چکا ہے وہ خواب میں دیکھتی ہے کہ وہ قبرستان چلی گئی اور شوہر قبر اچانک کھل گیا اس میں سے ایک بچہ تھا جو کہ بلا رہا تھا وہ ڈر کے مارے او بھاگنے لگی بچہ اس کے پیچھے پیچھے آنے لگا اس خواب کی تعبیر کیا ہے!جزاک اللہ خیرا .محمد مجاہد الاسلام رانچی جھارکھنڈ
asked
Dec 10, 2021
in
متفرقات
»
مجھے یہ بیماری تین سالوں سے ہے اور میرا طریقہ کار رہا ہے کہ میں استنجا سے فارغ ہوکر میں ایک پلاسٹک باندھ لیتا ہوں اور جتنے بھی پیشاب کے قطرات آنے ہوتے ہیں اسی میں لگ جاتے ہیں اور میں پھر دوسرے نماز کے لیے اسے چینج کر لیتا ہوں تو میرا یہ طریقہ کار رہتے آیا ہے تو کیا میں اسے چینج کر دو یا پھر میرا یہ طریقہ کار صحیح ہے..محمد مجاہد الاسلام رانچی جھارکھنڈ
asked
Dec 10, 2021
in
طہارت / وضو و غسل
»
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ حضرت مفتی صاحب مجھے مسلسل پیشاب کے قطرات آتے رہتے ہیں تو میں معذور میں داخل ہوں حضرت مجھے یہ بتائیں کہ اگر میں پیشاب کے راستے پر میں روئی وغیرہ رکھ لوں گا تو کیا میں معذور سے ہٹ جاؤں گا اگر وہ میں خشک کرنے کے لئے تاکہ ہمارا پیشاب باہر نہ نکلے تو کیا میں معذور سے ہٹ جاؤں گا اور میرے لیے روئی کا رکھنا بہت مشکل کام ہے کیونکہ میں چلتا پھرتا یا پھر نماز میں اٹھتا بیٹھتا رہوں گا تو روی کا نکل جانے کا امکان ہے تو میں کیا کروں محمد مجاہد الاسلام رانچی جھارکھنڈ ایک میرے طریقے کار کی تحریر میں بھیج رہا ہوں
asked
Dec 10, 2021
in
طہارت / وضو و غسل
»
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ حضرت صاحب نے کپڑے کی دکان والے لوگ ہیں ہم دکان لگانی ہوتی ہے یہاں سے ایک بجے جا کر تو کیا ہم ظہر کے وقت شروع ہونے کے بعد ظہر کی نماز پڑھ سکتے ہیں ہمارا معمول رہتا ہے اس طریقے سے روزانہ کا کیا یہ بہتر ہےمنتخب احادیث کے اندر جو حدیث لکھی ہوئی ہے یا اس کو پڑھ کر عمل کیا جا سکتا ہے یا پھر گھروں میں اس کی تعلیم کی جا سکتی ہےبارش کے موسم میں بائیک پر چلتے وقت راست سے جو چھٹ پڑ جاتی ہے اس پہ کیا گمان رکھنا چاہیے کہ وہ پاک ہے یا ناپاککیا طوطا حلال ہے کیا اس کی بیٹ پاک ہے
asked
Dec 5, 2021
in
اسلامی عقائد
»
asked
Dec 3, 2021
in
طہارت / وضو و غسل
»
Unilever.company. contact number..+91 1800 102 2221 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ حضرت مفتی صاحب ایک سوال میں پیش کرنا چاہتا ہوں میں نے ایک کمپنی کو کال کیا تھا جو کہ اس کمپنی کا نام یونیلیور ہے جو کہ کولگیٹ صابن کریم وغیرہ بنتا ہے تو میں نے ان لوگوں سے معلوم کیا تھا کہ اس میں حرام چیز کی اجزا ملی ہوئی تو نہیں ہے تو انہوں نے فرمایا کی ہمارے کمپنی میں اس چیز کا کوئی بھی ایسی چیز ملاوٹ نہیں ہے تو کیا ان کی باتوں پر یقین کرنا بہتر ہوگا.اس بارے میں رہنمائی فرما دے اور میں آپ کو کمپنی کا نمبر اوپر میں دیا ہو....محمد مجاہد الاسلام رانچی جھارکھنڈ
asked
Nov 1, 2021
in
اسلامی عقائد
...