Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
User Rafaqatullah
Recent activity
All questions
All answers
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Recent activity by Rafaqatullah
»
کیا فرماتے ہیں مفتان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارے ہاں سکول وکالج اور حفاظ کرام کے طلباء کرام کے لیے عصر سے عشاء تک بعد از وقت مدرسے کا اہتمام کیا گیا ہے جو کہ مسجد کے بالائی حصے میں واقع ہے. ہفتہ میں ایک دن اسباق کے دوران ذکر کا حلقہ لگتا ہے کیا اس طلباء کرام اس مختصر وقت میں ذکر کے حلقے میں شرکت کرسکتے ہیں جبکہ ایک دن کچھ وقت بزم کے لیے بھی مقرر ہے. بینوا توجروا
asked
Jul 20, 2020
in
متفرقات
»
کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کربوغہ شریف میں لوگ اعتکاف کے لیے بیٹھتے ہیں جن میں سے بعض لوگ پشاور وغیرہ کے ہوتے ہیں تو یہ لوگ پشاور کے تاریخ کے ساتھ بیٹھے ہیں اور اس کی تاریخ کے ساتھ اٹھتے بھی ہے حالانکہ کربوغہ کے مفتی صاحب حکومت کے ساتھ رمضان اور عید کا اعلان کرتے ہیں البتہ اطراف میں لوگ پشاور کے ساتھ عید اور رمضان کرتے ہیں. یعنی پشاور والوں کی رمضان اور عید حکومت سے پہلے ہوتی ہے اس اعتکاف کا کیا حکم ہے. بینوا توجروا
asked
May 6, 2020
in
اعتکاف
»
کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ https://partners.inspedium.com/93453-5.html اس ویب سائٹ پر سائن اپ ہوکر وہ آپ کو ہزار روپے دیتے ہیں اسی طرح اگر اور لوگوں کو بھی اس میں شامل کیا جائے تو آپ کی رقم میں اضافہ ہوتا چلا جائے گا شرعا اس رقم کی کیا حیثیت ہے
asked
Jan 1, 2020
in
تجارت و ملازمت
...