Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
User Rahimuddin
Recent activity
All questions
All answers
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Recent activity by Rahimuddin
»
مزارات پر چڑھاوے کی رقم کا مصرف کیا ہے؟ (۵۸)سوال:کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل میں: نذرانے وغیرہ جو کہ مزاروں پر چڑھائے جاتے ہیں اور خاصی ایک رقم اکٹھی ہوجاتی ہے اس رقم کا مصرف کیا ہے؟ کچھ حضرات کا کہنا ہے کہ مسجد میں لگادیں، بلکہ دیگر بعض حضرات جہاد میں خرچ کرنے کو کہتے ہیں زید کہتا ہے کہ ’’ماأہل بہ لغیراللّٰہ‘‘ میں داخل ہوکر یہ حرام ہے۔ ہاں معطیان توبہ کرلیں اور اجازت دیدیں تو درست ہے، بکر کہتا ہے یہ ناممکن ہے؛ اس لیے کہ دینے والے مختلف مقامات کے ہیں اور ان میں یہ بھی ہے کہ صحیح العقیدہ لوگ بھی نہیں۔دوسرے یہ کہ معطیان نے متولی مزار کو مالک بنایا ہے بہر حال اس رقم کو جائز اور مناسب طریقہ پر خرچ کرنے کی شکل بیان فرمائیے۔ فقط: والسلام المستفتی: اصغر حسین، دیوبند
asked
May 28, 2023
in
اسلامی عقائد
»
قبروں ومزاروں پر چڑھاوے کا حکم کیا ہے؟ (۵۷)سوال:قبروں ومزاروں پر چڑھاوا چڑھانا کیسا ہے اور اس چڑھاوے کا مالک کون ہے اور اس کا مصرف کیا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد اشرف، کشمیری
asked
May 28, 2023
in
اسلامی عقائد
»
پختہ قبر کو ہموار کرنا: (۵۶)سوال:زید کی دکان کے صحن میں ایک کچی قبر تھی لوگوں نے اس کو پختہ کرا دیا ہے ظاہر ہے کہ ایسا کرنے سے آئندہ اس پر چراغ بھی جلے گا اور بہت سی بدعات بھی ہوں گی تو کیا زید پر اس قبر کو ہموار کردینا واجب ہے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمدرضاء اللہ، دربھنگہ
asked
May 28, 2023
in
اسلامی عقائد
»
قبروں پر کتبے لگانا: (۵۵)سوال:عوام کی دلی خواہش ہے کہ قبروںکے نشانات جلد ہی مٹ جائیں اکثر قبریں کسمپر سی کی حالت میں پڑی رہتی ہیں۔ دوسری طرف کتبہ لگانے کو منع کیا جاتا ہے مگر دیوبند میں اکثر علماء کی قبروں پر کتبے لگے ہوئے ہیں اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: مولوی محمد ارشد اعزازی، دیوبند
asked
May 28, 2023
in
اسلامی عقائد
»
(۹۷)سوال: ایک شخص نے مسجد کے متعلق کہا کہ مسجد کیا ہماری سسری ہے میں تو مسجد پر پیشاب کردوں اور سور کاٹ کر ڈالدوں اس صورت میں اس شخص کے کہنے کا کیا حکم ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد صدیق، سہارنپور
asked
Dec 11, 2022
in
اسلامی عقائد
»
(۹۶)سوال:حضرات مفتیان کرام عرض ہے کہ اگر کسی شخص نے انجانے میں غلطی سے کوئی کفریہ کلمہ زبان سے ادا کردیا تو کیا وہ کافر ہوجائے گا؟ یا وہ مسلمان ہی ہے؟ تشفی بخش جواب دے کر احسان فرمائیں۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد نہال خان، پالی
asked
Dec 11, 2022
in
اسلامی عقائد
»
(۹۵)سوال:ایک مسلمان شخص اپنے سیاسی مفاد کی خاطر غیر ملحدوں کے ہمراہ مندر میں جاتا ہے اور مورتی کے سامنے پھول وغیرہ ڈال کر ہاتھ جوڑتا ہے اور وہ ظاہر میں صرف غیر مسلموں کو دکھانے کے لئے ایسا کرتا ہے؛ لیکن دل میں مورتی کو گالیاں دیتا ہے اور زبان سے استغفار اور تیسرا کلمہ پڑھتا رہتا ہے اس کا یہ عمل کیسا ہے حرام ہے یا کفر ہے؟ کیا اس طرح عمل کرنے والے کا نکاح فاسد ہوجاتا ہے اور اس کو اپنی بیوی سے دوبارہ نکاح کرنا ضروری ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: صغیر احمد انواری، راجستھان
asked
Dec 11, 2022
in
اسلامی عقائد
»
(۹۴)سوال :ہندوستان میں مختلف سیاسی رہنماؤں کے مجسمے بنے ہوئے ہیں اور ان کی یوم پیدائش اور یوم وفات پر ان کی گل پوشی کا اہتمام کیا جاتا ہے، سوال یہ ہے کہ مجسموں کی گل پوشی درست ہے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد اسرائیل، مرزا پور
asked
Dec 11, 2022
in
اسلامی عقائد
»
(۹۳)سوال: غیر مسلموں کے یہاں عام طور پر اور تہوار کے موقعہ پر خاص طور پر ماتھے پر قشقہ لگانے کا رواج ہے، بعض مرتبہ مسلم لیڈران غیر مسلموں کے مذہبی میلوں اور جلوسوں میں سیاسی مصلحت کے پیش نظر اپنے ماتھے پر قشقہ لگاتے ہیں، یہ درست ہے یا نہیں ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: عبد اللہ راشد، ہردوئی
asked
Dec 11, 2022
in
اسلامی عقائد
»
السلام علیکم، (سوال)ایک آدمی 6 ماہ سے غائب تھا، اس کا کچھ پتہ نہیں چل سکاتھا۔ پھر اس کی بیوی نے دوسرے مرد سے نکاح کرلیا، نکاح کے بعد شوہر کی زمین اپنے نام کرلی، اور کچھ زمین مسجد کو دیدی۔ پھر آٹھ ماہ بعد یعنی شادی کے 2 ماہ بعد پہلاشوہر واپس آگیا۔ اب کیا کرنا چاہئے؟
asked
Sep 8, 2022
in
نکاح و شادی
»
السلام علیکم، (سوال)لڑکے کا اذہان نام رکھنا کیسا ہے۔ نیز لڑکی کانام قدسیہ، 'مستبشرہ'، یا ' نضرۃ ' رکھنا کیسا ہے؟ وسیم اختر
asked
Sep 8, 2022
in
متفرقات
»
السلام علیکم ۔ ایک مسئلہ یہ بھی بتادیجئے کہ اگر کوئی انڈیا میں ہے اور روزہ انڈیا کے حساب سے شروع کیا پھر ایک ہفتہ کے بعد سعودی چلاگیا اور دوران سفر بھی اس نے روزہ رکھا، تو ایسے شخص کا کوئی روزہ چھوٹا نہیں مگر 28 ہی روزے اس نے رکھے، کیونکہ سعودی میں ایک دن پہلے ہی چاند نظر آجاتاہے، تو ایسی صورت میں کیا کرنا چاہئے؟ کیا ایسا شخص ایک مزید روزہ کی قضا کرے حالانکہ اس نے کوئی روزہ ترک نہیں کیا ہے؟ شہباز نسیم
asked
Jul 3, 2022
in
روزہ و رمضان
»
ایک شخص سعودی میں عید کے دن فطرہ نکال کر شام کو انڈیا آگیا تو اگلے دن یعنی عید کے دن دوبارہ صدقہ فطر نکالنا ہوگا یا نہیں۔؟ سعودی میں رہتے ہوئے انڈیا میں اگر فطرہ نکالدے تو کیا فطرہ ادا ہوگیا یا نہیں؟ رشید
asked
Jun 22, 2022
in
اسلامی عقائد
»
کیا فرماتےہیں علماء کرام و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل کےبارے گھر یا دکان کے لیے قرآن خوانی کرنا ہمارا اصل مقصد ہو اور اس میں مردوں کے لیے ایصال ثواب کردیا جائے تو کوئی حرج کی بات ہے یا نہیں ؟ اور قرآن خوانی میں جو پیسے دیے جاتے ہیں بچوں کو کیا حرام ہے یا حلال ؟ کیا مردوں کے لیے قرآن کا ثواب مردوں تک جاتاہے اس کی کیا دلیل ہے اگر جاتی ہے اور میں برکت والی قرآن خوانی سے بھی سخت نفرت کرتاہوں کیوں کہ یہ بدعت والی قرآنی خوانی کے مشابہ ہے؟ المستفتی : محمد مجاہد
asked
Jun 12, 2022
in
قرآن کریم اور تفسیر
»
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ میرے دوست امتیاز بھائی نے مجھ کو سات ہزار روپئے بطور امانت دئے تھے، وہ کینسر کے مریض تھے، اور مجھے وصیت کی تھی کہ میرے مرنے کے بعد یہ پیسے میرے والد کو دیدینا ۔ کل ان کا انتقال ہوگیا تو میں اس سلسلہ میں کیا کروں جبکہ ان کی بیوی بھی ہے، ان کی مدد کے لئے لوگوں نے تقریبا پانچ لاکھ روپئے دئے تھے، اس کا کیا حکم ہے؟ مدرسہ میں پیسے دینے کے لئے بھی وصیت کی تھی اس کا کیا حکم ہے۔ نیز یہ بتائیں کہ ان کی وراثت کیسے تقسیم ہوگی،ایک بیوی ہے، والد ہیں، ایک بھائی اور ایک بہن ہیں۔ والدہ کا پہلے ہی انتقال ہوچکا ہے۔ جزاک اللہ۔ سراج گیراج والے، ممبئی 30 جنوری 2022
asked
Feb 6, 2022
in
احکام میت / وراثت و وصیت
»
سجدہ سہو کا ایک تو معروف طریقہ ہے، کہ تشھد کے بعد دائیں جانب سلام پھیرکر دو سجدے کرے اور پھر تشھد پڑھے۔2 کیا ہم درود و دعا ماثورہ سب کچھ پڑھنے کے بعددونوں طرف سلام پھیرکر سجدہ سہو کریں اور پھر صرف تشھد پڑھ کر سلام سے نماز ختم کردیں تو کوئی حرج ہے؟ 3. اسی طرح اگر ہم درود و دعاء ماثورہ کے بعد دونوں طرف سلام پھیرکر
asked
Jan 12, 2022
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
حضرت مفتی صاحب میرا ایک سوال ہے مجھے پیشاب کے قطرے کی بیماری ہے میں پیشاب کے جگہ پر کپڑے کی جگہ میں پلاسٹک کی یوز کرتا ہوں کیا میں ایک نماز کے بجائے دوسری نماز تک کے لیے بھی اسے استعمال میں لا سکتا ہوں جبکہ پھیلاؤ ناپاکی کی زیادہ نہیں ہوتی، مجھے مسلسل پیشاب کے قطرے کی بیماری ہے تو کیا میں پیشاب کو بغیر سکھائے ہوئے دھوکر کر فارغ ہو سکتا ہو جب کہ مجھے مسلسل قطرے کی بیماری ہے، وضو کے فرض والے اعضاء کو میں نے ایک مرتبہ کے بجائے تین مرتبہ دھویا تو کیا میرا وضو ہوگااور میں اگر ان گنت دھو دو تو کیا میرا وضو ہوگا کہیں فرض کے خلاف تو نہیں ہوگا۔ ٹھنڈ میں ویسلین یوز کرتے ہیں ہونٹوں پر نماز میں منہ کے اندر چلا جائے یہاں تک کہ حلق میں چلا جائے تو کیا نماز فاسد ہوجائے گی۔ مجاہد
asked
Dec 29, 2021
in
طہارت / وضو و غسل
»
مسبوق اگر امام کے ساتھ سجدہ سہو کے سلام میں سلام پھیردے تو کیا اس کی نماز فاسد ہوجائے گی، اور اس کو اپنی نماز ازسرنو پڑھنی ہوگی یاصرف چھوٹی ہوئی رکعت پڑھ لے تو نماز درست ہوجائے گی؟
asked
Dec 29, 2021
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
I have a question to ask.I just wanted to know, if a person is doing fard salah and by mistake he reads the same surah after surah fatiha in both the rakats what is the ruling here Should he do sajde sahw or repeat the salah?
asked
Dec 6, 2021
in
Prayer / Friday & Eidain prayers
»
عید کی نماز ہوچکی تھی، ہم لوگ تاخیر سے پہونچے، تقریبا دس لوگ جمع ہوگئے تو لوگوں نے ایک مام بناکر عید کی دوسری جماعت اسی جگہ کی۔ کیا ایسا کرنا جائز تھا؟
asked
Nov 29, 2021
in
نماز / جمعہ و عیدین
...