Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
User Rahimuddin
Recent activity
All questions
All answers
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Questions by Rahimuddin
»
وتر کی تیسری رکعت میں قنوت بھول گیا اور رکوع میں چلا گیا پھر یاد آیا تو واپس کھڑے ہوکر میں نے قنوت پڑھی اور پھر رکوع کیا اور آخیر میں سجدہ سہو کیا تو نماز ہوئی یا نہیں۔ عاکف عارف
asked
Nov 29, 2021
in
اسلامی عقائد
»
بیوی، بیوی ، بیٹی، بھائی، بھائی، بھائی : حضرت مفتی صاحب۔ جس بیوی سے بیٹی ہے وہ بیوی زید کی زندگی میں انتقال کرگئی ہے۔ تقسیم وراثت فرماکر ممنون فرمائیں۔
asked
Nov 13, 2021
in
احکام میت / وراثت و وصیت
»
As salamualaikum Mufti Sahab, Is it permissible to fast on Friday, if we have qaza fardh roza to make up? Umme Nabeel usa
asked
Nov 12, 2021
in
Miscellaneous
»
میرے ایک عزیز کا سعودی میں انتقال ہوگیا تھا ، ان کی نعش تین ماہ بعد ایک تابوت میں پیک آج ملی ہے، جو سڑچکی ہے۔ کیا کرنا ہے؟ جلد جواب دیں بمعرفت مولانا زاہد
asked
Nov 8, 2021
in
Miscellaneous
»
جاننے والے نے 1800 روپئے قربانی کے لئے بھیجے۔ لیکن جانور مہنگا ملا تو میں نے اپنی جانب سے 1800 مزید کھاکر قربانی کردی۔ یہ نفلی قربانی امت مسلمہ کی طرف سے تھی۔ تو کیا یہ درست ہوگئی زبیر عالم
asked
Nov 8, 2021
in
Miscellaneous
»
السلام علیکم: میں ایک جگہ پڑھاتاہوں، مدرسہ مجھکو پندرہ ہزار دیتاہے۔ اب میں جماعت میں جانا چاہتاہوں، میں نے ایک بندے سے بات کی اور اس کو دس ہزار میں میری جگہ پڑھانے کے لئے کہا وہ تار ہے، اور کمیٹی والے اس پر رضامند ہیں اور کہتے ہیں کہ آپ کسی کا اپنے طور پر انتظام کرکے چلے جائیں۔ میراسوال ہے کہ کیا اس طرح کرنا جائز ہے اور پانچ ہزار جو بچیں گے میرے لئے حلال ہیں۔ اور میں کمیٹی کی اجازت سے کسی کو ملازم رکھ سکتاہوں؟ اصغرمہاراشٹر
asked
Oct 28, 2021
in
تجارت و ملازمت
»
السلام علیکم: ہم نے سنا کہ مسجد میں غیرمسلم کا داخلہ ممنوع ہے۔ توپھر غیرمسلم سے مسجد میں نقش و نگار بنوانا ، یا فرنیچر کا کام کرانا یا مسجد کی صفائی وغیرہ اس سے کرانا کیسے درست ہوگا؟ کیونکہ وہ ناپاک ہیں اور ناپاک آدمی مسجد میں داخل نہیں ہوسکتاہے۔ اس کا مجھے جواب چاہئے اورقرآنی آیت انما المشرکون نجس کا صحیح مطلب کیا ہے؟ راشد نعیم
asked
Oct 27, 2021
in
اسلامی عقائد
»
السلام علیکم۔۔۔ اگر خلوت صحیحہ کے بعد طلاق ہو جائے، تو کیا عدت واجب ہوگی، حالانکہ وطی نہیں ہوئی ہے؟؟ مفتی صاحب جواب عنايت فرمائے۔ Shahbaz
asked
Oct 25, 2021
in
طلاق و تفریق
»
سفر میں قصر و اتمام میں کس وقت کا اعتبار ہے اول وقت کا یا آخر وقت کا، مدلل فرمائیں
asked
Sep 19, 2021
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
ہندوستان کے موجودہ حالات میں لائف انشورنس میں کچھ ڈھیل ہوگی یا نہیں۔ حالات سے آپ پوری طرح واقف ہیں، ایسے میں اگر کوئی معاملہ ہوتاہے اور کبھی بھی ہوسکتاہے تو اس کی سنگینی کا علم ہر ایک ہوے۔ کیا شرعی اعتبار سے اسلائف انشونس کی کوئی راہ نکل سکتی ہے۔
asked
Aug 31, 2021
in
ربوٰ وسود/انشورنس
»
امام کے پیچھے دو رکعت چھوٹ گئی تو کیا جب اپنی رکعت پڑھے گا تو فاتحہ سے پہلے ثنا پڑھے گا یا نہیں؟
asked
Mar 26, 2021
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
پہلی صف میں اگر جگہ خالی ہو اور لوگوں نے دوسری صفیں بنالی ہوں تو کیا ان کے آگے سے جاکر پہلی صف میں کھڑے ہوں گے۔ کوئی گناہ تو نہیں ہوگا۔ کیا یہ مناسب ہے
asked
Mar 26, 2021
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
میں نے ایک پارٹی کو پچاس ہزار روپئے دئے ہیں جس میں وہ ہرماہ پانچ ہزار روپئے بارہ مہینہ تک دے گی۔ کیا اس طرح کاروبار میں پیسے لگانا درست ہے اور یہ ایکسٹرا پیسے میرے لئے حلال ہیں؟ر
asked
Feb 26, 2021
in
تجارت و ملازمت
»
حدیث انت و مالک لابیک کا تفصیلی مفہوم مطلوب ہے۔ باپ کو کن کن چیزوں پر اختیار ہے۔ کیا وہ بیٹے کی مرضی کے بغیر اس کا مال لے کر استعمال کرسکتا ہے یا کیس کو دے بھی سکتا ہے؟ کیا ماں بھی اس حکم میں شامل ہے۔ ماں باپ اگر کسی بیٹے سے اسکی ذاتی پراپرٹی دوسرے بیٹے کو دینے کے لئے مجبور کریں تو یہ والدین کو یہ اختیار حاصل ہے؟ ؟
asked
Feb 26, 2021
in
عائلی مسائل
»
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جی حضرت اگر کسی جامع مسجد میں کسی وقت میں کوئی جماعت کرنے والے نہ ہو یعنی جماعت نہیں ہوتی تو کیا محلہ والے گناہگار ہونگے؟
asked
Feb 24, 2021
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ میں امید کرتا ہوں کہ حضرت اپ بخیر وعافیت ہونگے حضرت مسٔلہ یہ پوچھنا ہے کہ ہمارے علاقہ میں میت کے مرنے کے بعد اجتماعی دعا کیجاتی ہے جس میں ایک ادمی الفاظ دعائیہ کہتے ہے اور باقی سب آمین آمین کہتے ہیں لیکن اس کی دو صورتیں ہیں(۱) نماز جنازہ کے بعد دعا کرنا ( ۲)دفن و تدفین کے بعد دعا کرنا براۓ مہربانی حضرت اپ دونوں صورتوں کی قرآن وحدیث اور فقہ کی روشنی میں مکمل وضاحت کردیجئے عین و نوازش ہوگی الملتمس : امداد الاسلام آسامی السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
asked
Jan 21, 2021
in
بدعات و منکرات
»
s salamualaikum Mufti Sahab, I have one question, If we missed jahri salah (like fajr) and when we are doing qaza do we read loud? especially men Umme nabeel USA
asked
Sep 27, 2020
in
Prayer / Friday & Eidain prayers
»
جھینگا کھانے کی حلت میں بڑے علما میں اختلاف ہے۔ ایک گروہ اس کو حلال اور دوسرا گروہ اس کو حرام کہتا ہے۔ اس کو واضح کریں۔ ؟
asked
Jul 14, 2020
in
خوردونوش
»
میری بیوی کی حالت بہت کمزور ہے۔ میرا خیال تھا کہ میرے بیٹے کے دودھ چھوڑنے کے بعد حالت درست ہوجائے گی۔ لیکن کوئی فرق نہیں آیا، وہ تقریبا ہمیشہ جب میں سونے کے لئے بلاتاہوں تو دور رہنے کی کوشش کرتی ہے۔ میں نے اس کے علاج اور صحت افزاکھانے پینے پر بہت پیسے خرچ کئے مگر وہ بالکل دھیان نہیں دیتی ہے اور میل ملاپ میں بالکل دلچسپی نہیں لیتی ہے۔ میں اس کو لے کرکئی مرتبہ بیٹھا اور اس سلسلہ میں بات کی مگر وہ خاموش بیٹھ جاتی ہے اور کوئی جواب نہیں دیتی۔ مجھے مشورہ دیں کہ کیامیں اس کو طلاق دیدوں؟ مالی حالت کو دیکھتے ہوئے دوسری شادی میرے لئے ممکن نہیں ہے۔ میں بہت پریشان ہوں، مجھے حل بتائیے۔
asked
Jul 14, 2020
in
طلاق و تفریق
»
اگرآپ نےحج کے تمام ارکان ادا کرلئے اور طواف وداع نہیں کیا ،چونکہ طواف وداع واجب ہے، اور واجب کے چھوٹنے سے دم واجب ہوتا ہے۔ لیکن آپ چونکہ حج کے تمام ارکان ادا کرکے مکمل طور پر احرام سے نکل چکے ہیں، آپ کی بیوی آپ پر حرام نہیں رہے گی۔ نوٹ: اگر کوئی مکہ سے روانگی سے قبل طواف وداع نہ کرسکے، لیکن طواف زیارت کے بعد نفل طواف کیا ہو تو نفلی طواف ، طواف وداع کے قائم مقام ہوگا۔ اور دم اس پر واجب نہیں ہوگا۔ کیا یہ صحیح ہے؟
asked
Jul 14, 2020
in
حج و عمرہ
Page:
« prev
1
2
3
next »
...