Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
User Zahidullah
Recent activity
All questions
All answers
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Recent activity by Zahidullah
»
( إستفتاء ) السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر زید (عمر) سے کہے کہ خالد کو (صادقی) کی راہ میں (1000) روپے دے اور میں اس ہزار روپے کا (ضمانت دار) ہوں اور عمر بھی ایسا ہی کرے۔ اب سوال یہ ہے کہ زید پر 1000 ہزار روپے لازم ہوگے یا نہیں؟ ,,, جواب حوالہ جات کے ساتھ مطلوب ہے۔ والسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ زاھد اللہ افغانستان
asked
Oct 24, 2022
in
تجارت و ملازمت
»
کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس شخص کے بارے میں جو اپنے مال کا ایک تہائی حصہ وصیت کرلے اپنے رشتہ داروں کے لیے اور اس شخص کے قریب رشتہ دار بہے ہیں اور بعید بہے ہیں اب سوال یہ ہیں کے اس وصیت کو کونسے رشتےداروں پر لاگو ھوگاں قریب یا بعید ؟؟؟؟ عنایت فرمائیں حوالہ جات کے ساتھ ۔۔۔ والسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
asked
Jul 2, 2022
in
احکام میت / وراثت و وصیت
»
السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ۔ کیا فرماتے ہیں علمائے کرام کہ اگر قاتل اپنی مرضی سے جج کے سامنے اپنے قتل کا اعتراف کرلیا اور پھر انکار کر دے تو کیا قاتل پر قصاص کاں حکم لاگوں ہوگاں یا نہیں؟ والسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
asked
Jul 2, 2022
in
سیاست
»
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جناب محترم ومکرم آج کل ډيجيټل انلاين کمپنيوں میں لوګ کام کرتے ہیں اس لیے ایک کمپنی ہیں بنام (OmegaPro) اس ڈیجیٹل آنلاین کمپنی میں کام کرناں شریعت کے مطابق کیسا ہے برائے مہربانی والسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ (زاہد اللہ افغانستان )
asked
Jun 4, 2022
in
تجارت و ملازمت
»
کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کسی شخص(زید) کا اپنی دیوار میں کھڑکی کہلا کرے اور اس کہڑکی کا رخ دوسرے شخص (بکر) کی زمین کی طرف ہے جو بستی آبادے وغیرہ سے خالی ہے اور پہلے شخص (زید) کے حريم بہے نہے چھوڑے تو شخص اول کے کھڑکی بند ہوگی یا نہیں ؟ ۔۔۔ دوسراں اگر اس کہڑکے کے بجاے دروازہ ہوں تو کیا حکم ہوگا ؟؟؟؟ جزاکم اللہ خیرا کثیرا ۔۔۔
asked
Feb 7, 2022
in
عائلی مسائل
»
کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کسی شخص کا اپنی دیوار میں کھڑکی چھوڑ کر دوسرے شخص کی زمین کی طرف جو بستی سے خالی ہو اور پہلے شخص کے حريم بہے نہے چھوڑے تو شخص اول کے کھڑکی بند ہوگی یا نہیں؟ والسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔۔۔ زاہد اللہ افغانستان
asked
Feb 6, 2022
in
عائلی مسائل
»
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جناب محترم ومکرم مفتی صاحب آج کل Amazon میں خرید وفروخت ہوتہا ھیں یہ بیع اور ر شراء شریعت کے مطابق کیساں ہے والسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ زاہد اللہ افغانستان
asked
Jan 26, 2022
in
تجارت و ملازمت
»
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ السوال کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ کیا مال کے بدلے کافروں کی لاش دینا جائز ہے یا نہیں؟؟؟ مسلمانوں کے ساتھ کافروں کے لاشیں موجود ھوں اس لاشیں کے مقابلے میں کافروں سے پیسے وصول کرناں جائز ہے یا نہیں؟؟؟؟جناب محترم ومکرم اس سوال کا جواب نہے ہے اگر دوبارہ ہ جواب تحریر کرے تو مہربانی ہوگی شکریہ جناب محترم ومکرم
asked
Dec 17, 2021
in
سیاست
»
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ السوال کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ کیا مال پیسے کے بدلے کافروں کی لاش دینا جائز ہے یا نہیں؟؟؟
asked
Dec 7, 2021
in
سیاست
»
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ معزز و محترم مفتی صاحب مبارک۔ سوال: اگر کسی شخص کا حج فاسد ہوجاے تو کیا اس پر طوافِ الصدر یعنی طوافِ وداع واجب ہے یا نہیں؟والسلام علیکم ( زاہد اللہ افغانستان)
asked
Nov 4, 2021
in
حج و عمرہ
»
عنوان: یوٹیوب چینل سے حاصل ہونے والی آمدنی کا حکم... سوال: مفتی صاحب ! چند سوالات کے جوابات مطلوب ہیں: (1) یوٹیوب پر صرف خبریں کا چینل بنانا کیسا ہے؟ (2) کیا یوٹیوب سے حاصل ہونے والی کمائی (آمدنی) جائز ہے؟ (3) اگر یوٹیوب میں اسلامی چینل ہو، تو اس میں کن باتوں کا خیال رکھا ہے؟ ) زاہد اللہ افغانستان)
asked
Oct 31, 2021
in
تجارت و ملازمت
»
السلام علیکم ورحمت الله وبرکاته..جناب محترم ومکرم مفتي صاحب مبارک ...سوال ے هے کے You tube مے بعض لوگ چاینل میں( صرف خبریں) (News ویڈیوز) بناں تے ھے) (اور کچ بہےنہی بناں تے) اب سوال یہ ہے اس قسم خبریں ویڈیوز بناناں کیساں ھے۔دوسرا یہ ہے کہ چاینل والے اعلان کرتے ھے جن لوگوں کے ویڈیوز مے زیادہ Views ایے اس کو فیصدے کے مطابق منافع مل رہاں ھے ۔۔یہ منافع شریعت میں کیساں ہے اس مے نیٹ وغیرہ بھے خرچ ھوتھاں ھے۔۔۔والسلام عليکم ورحمة الله وبرکاته... (زاہد اللہ افغانستان)
asked
Oct 24, 2021
in
تجارت و ملازمت
»
سوال : میت کوغسل دیا گیا بعد میں اس کے بدن سے خون بہنے لگا یا کوے اور نجاست تو کفن بدلنے کی یا دھونے کے ضرورت ہوگی یا نہیں ؟ (زاہد اللہ افغانستان) والسلام علیکم؟؟
asked
Oct 1, 2021
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
جناب مفتی صاحب ایک سوال ہے جس پر آپ سے فتوی چاہیے ، سوال یہ ہے کہ اسلام میں نکاح میاں بیوی کی رضامندی اور دولوگوں کی گواہی میں ہونا ضروری ہے ، تو جس طرح فلموں ، ڈراموں میں ایکٹنگ کے طور پر ان شرائط کو مد نظر رکھتے ہوئے نکاح کیا جاتا ہے تو کیا اس عملی تقاضہ سے ( عملی طور پر ، حقیقت میں بھی نکاح ہو گیا ہے ؟ کیونکہ گواہ بھی موجود ہیں اور رضامندی بھی ظاہر ہورہی ہے۔ زاہد اللہ افغانستان شکر یہ
asked
Sep 30, 2021
in
نکاح و شادی
»
سوال: ایک صاحب کی اپنی بیوی سے بحث و تکرار ہورہی تھی، ماموں سے کچھ ناچاقی ہوجانے کی وجہ سے، جھگڑے کے دوران انہوں نے اپنی بیوی سے کہا کہ اگر تو ماموں کے گھر گئی تو تجھے طلاق، اس واقعہ کو کئی سال ہوگئے ہیں اب تک وہ ماموں کے گھر نہیں کئی ہے، اب ماموں نے اپنا پہلا گھر بیچ کر دوسرا گھر بنا لیا تو کیا اس نئے گھر میں وہ عورت جاسکتی ہے؟ اگر جاتی ہے تو طلاق واقع ہوگی یا نہیں؟ (زاہداللہ۔افغانستان)
asked
Sep 30, 2021
in
طلاق و تفریق
»
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ معزز مفتی صاحب مبارک۔ سوال: اگر کوئی شخص کے رکوع میں وضو ٹوٹ جائے اور وضو کرنے جاتا ہے وضو کے بعد تو کیا وہ باقی نماز رکوع سے بناء کرئے گاں یا رکوع کے بعد ارکان یعنے تحمید سے بناء ادا کرے گا؟ والسلام علیکم؟؟؟؟
asked
Sep 25, 2021
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
جناب محترم ومکرم مفتي صاحب مبارک ايک شخص معتوه هے حالت معتوه میں ارتداد کا حکم کیا ہے۔۔والسلام علیکم؟؟؟؟
asked
Sep 25, 2021
in
اسلامی عقائد
...