Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
User abubakr
Recent activity
All questions
All answers
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Questions by abubakr
»
میں حنفی ہوں اور احناف کے نزدیک مغرب سے قبل کوءی نفل یا سنت نہیں ہے۔ دوسرے اماموں کے نزدیک دو رکعت سنت ہے۔ سعودی میں لوگ مغرب سے قبل دو رکعت سنت پڑھتے ہیں، تو کیا میں بیٹھ کر نماز کا انتظار کروں یا میں بھی دو رکعت سنت غیر موکدہ ادا کرلوں۔ بینوا توجروا۔
asked
Nov 3, 2015
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
if someone has performed Umrah in the months of Shawwal or Zil-Qada does performing Hajj become obligatory for him? if someone returns his home after performing Umrah in the months of Shawwal or Zil-Qada and then performs only Hajj in the days of Hajj, will it be Hajj eTamattu or Ifrad?
asked
Aug 6, 2015
in
Hajj & Umrah
»
اگر وتر کی ایک رکعت چھوٹ جائے تو کیسے ادا کریں۔ کیا چھوٹی ہوئی رکعت میں قنوت دوبارہ پڑھیں گےیا پہلی رکعت کی طرح ادا کریں گے؟
asked
Jul 8, 2015
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
اگرکوئی زکوة کی رقم کسی مولانا کو دیدے اور پھر مولانا سے وہ رقم چوری ہوجائے یا کھو جائے، توکیا زکوة دینے والے کی زکوة ادا ہوجائے گی یا دوبارہ دینی ہوگی؟ اسی طرح اگر زکوة کی رقم الگ کر کے رکھ لی اور ابھی غریب کو نہیں دیا تھا کہ وہ رقم چوری ہوگیر تو کیا حکم ہے؟ باحوالہ بتائیں۔ ابوبکر
asked
Jul 6, 2015
in
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
»
it is allowed to give zakat amount to non muslims or christians? tayyab
asked
Jun 21, 2015
in
Zakat / Charity / Aid
»
ا۔ داڑھی رکھنا کتنی مقدار میں سنت ہے؟ اور سنت طریقہ کے بعد کاٹنا کہاں سے ثابت ہے؟۲۔ رخسار پر سے بال صاف کرنا کیسا ہے؟۳۔ ٹھوڑی کے نیچے حلقوم کے بال صاف کرنا کیسا ہے؟ ۴۔ کان اور ناک کے بال کٹوانا کیسا ہے؟ نیز سینہ کا بال کٹوانا کیسا ہے؟۵۔ننگے سر نماز پڑھنا اور پڑھانا کیسا ہے؟٦۔ کنڈوم کا استعمال کرنا کیسا ہے؟۷۔ مرد کا بال صفا کریم کا استعمال کرنا کیسا ہے؟المستفتی ۔ وکیل احمدانڈیا
asked
Apr 7, 2015
in
زیب و زینت و حجاب
»
مفتی صاحب۔ ایک آدمی کی گائے مرگیی تو اس نے اپنے کھیت میں لیجاکر ڈال دیا، اب کھیت سے قریب جس کا گھرہے اس کا کہنا ہے کہ اس کو دفن کردو اس کی بدبو سے پریشانی ہے۔ مگر وہ آدمی کہتا ہے کہ میں نے تواپنے کھیت میں ڈالا ہے، میں دفن نہیں کروں گا۔
asked
Apr 6, 2015
in
آداب و اخلاق
...