Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
User asrar
Recent activity
All questions
All answers
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Recent activity by asrar
»
کرونا وائرس کی وجہ سے پورا ملک ہندوستان پریشانیوں کا سامنا کر رہا ہے تو ایسے ماحول میں جبکہ مدارس کی چھٹی ہونے کی وجہ سے نیز چندہ کے ابواب بند ہونے کے وقت میں اربابِ مدارس کا مدرسین کی چندہ نیز دیگر تنظیموں کا اس سلسلے میں کیا کردار ادا کرنا چاہیے جواب جلد مطلوب ہےفقط والسلاممحمد اسرا رالحق قاسمی بیگوسرائیوی
asked
Apr 11, 2020
in
مساجد و مدارس
»
ایک بھائی ہے جو تقریباً 10 سال سے ماں باپ کی نا فرمانی کرکے اپنے سسرال میں بس گیا ہےپیسے ماں باپ کو بالکل نہیں دیتا ہے اسوجہ سے والد صاحب نے زمین کی حصہ داری میں قانون سے بے دخل کردیا تو کیا ماں باپ کو اسقدر تکلیف اور بے سہارا چھوڑنے کی وجہ سےزمین کی حصہ داری میں بے دخل نہیں کیا جاسکتا ہے؟ نیز والد صاحب نے اسکے سسرال بسنے کے بعد زمین خریدی تھی جس میں اسکا ایک پیسہ بھی نہیں لگا ہے تو بےدخل کرنے کی وجہ سے اور پیسے شامل نہ کرنے کی وجہ سے باپ کے نام پر زمین ہونے کی وجہ سے اسکو زمین میں حصہ ملےگا؟جلد جواب مطلوب ہے ورنہ خطرناک خونریزی ہو جا ئیگی
asked
Aug 7, 2015
in
احکام میت / وراثت و وصیت
»
زید کی موت ہوگی اسکے اوپر نماز اور کچھ روزے تھے اب ورثا یہ چاہتے ہیں کہ اسکی طرف سے فدیہ نکالیں توکیا فدیہ دیا جا سکتا ہے؟ فدیہ کے مصارف کون ہیں ، نیز فدیہ کی رقم مساجد وغیرہ میں لگائی جاسکتی ہے؟
asked
Jul 22, 2015
in
روزہ و رمضان
»
ایک بهائی ہے جسکی شادی نہیں ہوئی تهی، ساتھ میں کهانا پینا ہوتا تها، وہ ٹیوشن پڑهاتا تها اس سے جو پیسے حاصل ہوتے تهے اسکو وه جمع کرتا تها جو پیسے اس نے جمع کیا تها اسکے بارے میں کہا تها کہ اگر میری نوکری ہو گئی تو ٹهیک ہے ورنہ میں ان پیسوں کو کاروبار میں لگا دوں گا اتفاق سے نوکری ہوگئی اور جو پیسے تهے وه ماں کو دے دیا ماں نے زمین خرید لیا اورکہا کہ میں تمهارے نام کر دوں گی اسلئے کہ تم نے بہن کی شادی میں تعاون کیا والد صاحب نے منع فرمایا کہ اگر تم صرف اسکے نام کرتی ہو تو دوسرے بالکل خالی ره جائنگے بلکہ تم اپنا ہی نام رہنے دو تاکہ سب حصہ دار ہوں ۔ اب دریافت طلب امر یہ ہے کہ ماں نے جو کہا کہ تما رے صرف نام کر دوں گی ماں کے لئے پورا کرنا ضروری ہے اور یاد رہے کہ پیسے سارے اسی ایک بهائی کے تهے جبکہ کهانا پینا ساتھ ہوتا تها گھر والے پیسے نہیں لیتے تهے۔اسرار
asked
Jun 28, 2015
in
احکام میت / وراثت و وصیت
»
موبائل یا اس جیسے پر کتاب پڑهنے کی شرعی حیثیت بتائیں
asked
Jun 25, 2015
in
فقہ
»
کیا فرماتے ہیں علمائےکرام کہ کیا یہ بات صحیح ہے کہ انسان کے مرنے سے چالیس دن پہلے اسکا پتہ لوح محفوظ سے ٹوٹ جاتا ہے۔اسرار
asked
Mar 11, 2015
in
اسلامی عقائد
...