Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
User farogh ahmad
Recent activity
All questions
All answers
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Questions by farogh ahmad
»
زید ایک بیگھہ کھتی کرتا ہے جسمیں کل پچاس من غلہ پیدا ہوتا ہے اسمیں سے پانچ من غلہ کٹائ کرنے والے مزدور کی مزدوری زید نکال دیتا ہے اسطرح سے زید کے پاس 45 من غلہ بچ جاتا ہے سوال یہ ہے کے زید عشر کتنے غلہ کا نکالے گا آیا پچاس من کا یا 45 من کا جو اسکے پاس مزدوری دینے کے بعد بچتا ہے؟ مدلل جواب جلدی دینے کی کوشس کریں گےنیز زید ایک بیگھہ زمین عمر کو لیز پر دس ہزار کے عوض دیتاہے اب عمر کھیتی کرکے تیس ہزار کماتا ہے اور اسمیں سے دس ہزار زید کو دے دیتا ہے اب عمر بیس ہزار کا اور زید دس ہزار کا مالک ہوجاتا ہے سوال یہ ہے کہ عمر کتنے غلہ کا آیا تیس کا یا بیس ہزار کا اور زید دس ہزار کا یا کل غلہ تیس ہزار کا عشر نکالے گا ؟ مدلل جواب عنایت فرمائیں عین کرم ہوگا ۔۔۔۔۔
asked
Apr 27, 2016
in
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
»
سوال : کیا فرماتے ہیں مفتیان دیں شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ مدرسے میں بچے مقررہ وقت پر نهیں آتے تو ان سے تاخیر سے آنے کی وجہ سے مدرسے کے ذمہ دار لیٹ فیس بطور جرمانہ اصول کرتے ہیں یہ کهاں تک درست ہے اور کبهی جرمانہ کے نام پر اصول کرنے کے بجائے خوراکی کے نام پر اصول کرتے ہیں جبکہ جن طلبہ سے فیس اصول کیا جاتا ہے ان میں مستحق اور غیر مستحق دونوں طرح کے طلبا ہوتے ہیں، کیا اس طرح مدرسے میں تاخیر سے آنے کی بنیاد پر کبهی جرمانہ اور کبهی خوراکی کے نام پر روپے لینا درست ہے.نیز یہ بهی بتادیں اگر کسی نے اصول کرلیا ہو تو اس کا مصرف کیا ہوگا؟ براه کرم دونوں صورتوں کا مفصل ومدلل جواب دیکر شکریہ کا موقع عنایت فرمائیں. المستفتی السید محمد جمشید الندوی چمپا رن
asked
Mar 1, 2016
in
مساجد و مدارس
»
کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام مسئلہ ذیل کے بارے میں !،،،،،زید اپنی زندگی ہی میں کچھ رقم اپنے ورثہ کے درمیان تقسیم کرنا چاہتاہے تو کس طرح کرے آیا جسطرح وفات کے بعد میراث کی تقسیم ہوتی ہے یا کسی اور طریقہ پر ؟مفتیان کرام سےادبادرخواست ہیکہ میرے بھت سارےسوالات کےجواب نہیں آئےہیں اب تک کافی مدت گذر چکی ہے کسی اور کوبھی بتاناپڑتاہے مسئلہ اس لیے ہفتہ کےاندراندرہی جواب مل جائےتو بھت ہی مہربانی ہوگی
asked
Feb 21, 2016
in
احکام میت / وراثت و وصیت
»
ماکول اللحم جانور اگر مرجائے تو کیا اسے قبرستان میں دفن کر سکتے ہیں ؟
asked
Feb 19, 2016
in
متفرقات
»
عورت قاضی بن سکتی ہےیانہیں، بن سکتی ہےتوکیوں اور نہیں تو کیوں؟ نکاح وغیرہ پڑھاسکتی ہےیانہیں؟ تسلی بخش جواب دیں
asked
Feb 11, 2016
in
متفرقات
»
' السلام علیکم ورحمتہ اللہ میراسوال ہے وضو میں چار فرض جو ہے اسمیں سے تیسرا نمبر کاجو فرض چوتهائ سرا کا مسح کرناہے مسح کرنے کے بعد جوگردن پر ہاتھ پھرتے ہیں کیا یہ جائزہےہاں اگرجائزہےتوکس حدیث میں اس حدیث کانام اور صفہ نمبردیں فقط والسلا
asked
Feb 11, 2016
in
طہارت / وضو و غسل
»
ایک آدمی زکوٰۃ اپنے مال کی نکالتا ہے لیکن نام اپنے مرحوم ابا کا لکها تا هے کیا ایسا کرنا صحیح ہے؟اگر صحیح ہے تو کیا اس کا ثواب اپنے مرحوم ابا کو ملے گا؟ برائے مہربانی جواب تحریر فرمائیں
asked
Feb 11, 2016
in
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
»
کیا فر ماتے ہیں مفتیان کرام مسئلہ ذیل کے بارے ! کہ نکاح پڑھانے کا طریقہ کیا ہے ؟مثلا ۔۔۔زید بن عمر ۔۔۔۔۔پورا پتہ فاطمہ بنت علی ۔۔پورا پتہ ۔۔دین مہر پندرہ ہزار ۔نیز کیا ان ناموں کا مع دین مہر کے دو تین بار دہرانا ضروری ہے یا ایک ہی با ایجاب قبول کافی ہے مثلا لڑکی یا لڑکا ایک بار کہے میں نے قبول کیا یا مجھے قبول ہے یا صرف قبول کہے ذرا تفصیل سے جواب مطلوب ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فقط
asked
Feb 9, 2016
in
نکاح و شادی
»
کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام ایک آدمی مرگیا اسنے وصیت کی تھی کہ میرے اوپر کوئی قرض نہیں ہے لیکن اسکے مرنے کے بعد کسی نے قرض کا دعویٰ کر دیا اسکے بچوں نے کہا کہ کچھ ثبوت دو لیکن قرض دار نہ ثبوت دے سکا نہ گواہ اسکا قرض بهی 350000 بتا رها هے قرض دار کے بارے میں لوگوں اچہے خیالات بھی نهی ہے
asked
Feb 9, 2016
in
احکام میت / وراثت و وصیت
»
السلام علیکم ورحمةالله وبركاتهکیافرماتےہیں مفتیان کرام اس مسئلےکےبارے میں کہ اگر کوئ شخص فقیرہے اور وہ شرابی ہے اتنا پتا ہےکہ اگرروپیہ دینگے تو وہ شراب وکباب میں خرچ کریگا ایک شکل یہ دوسری شکل یہ کہ وہ مالی حالت میں نورمل ہے اگرین روپیہ دیتےہیں تو وہ روپیہ کو فواحش کام میں خرچ کریگا کیادونوں صورتوں میں روپیہ دیناجائز ہےیانہیںنوٹ اگر جواب جلد مل جائے تو بڑی مہربانی ہوگی
asked
Feb 4, 2016
in
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
»
ایک شخص نے اپنے مرحوم والد کی طرف سے قربانی کرنے ایک جانور خریدا اچانک کسی وجہ سے اس جانور کو ذبح کرنا اب اس گوشت کو کیا کیا جائے نیز کیا اس شخص پر اپنے مرحوم والد کی طرف سے قربانی کرنے کے لیے دوسرا خرید کرنا ضروری ہے ؟؟جلد جواب دیکر شکریہ کاموقع عنایت فرمائیں
asked
Feb 4, 2016
in
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
»
کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ احسان نے یہ کہاکہ مجھےمارکیٹ میں دوکان مل جائیگی تومیں ایک بکرا صدقہ کرونگا ۔ توکیااب وہ بکرا ایک سال کا ہونا یا دو۲ دانت کاہوناشرط ہے؟ ایک سال سےکم کا یا دودانت کا بکرا صدقہ کرسکتےہیں یانہیں ؟سوال کا جواب دیکر شکریہ کا موقع عنایت فرمائیں کہاکہ اچھاہوگا کہ دلیل اور حوالہ بھی عنایت کردیں۔
asked
Feb 1, 2016
in
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
»
سوال1: بیت الخلاء اور کنوئیں میں کتنی دوری ہونی چاہیئے؟ سوال2: اگرکوئی بچہ گناہ کا کام کرتاہےاپنےبلوغیت سےپہلے تو کیا اس بچے کو گناہ ملیگا یا سزاکا مستحق ہوگا؟ میرے سوالات کےجوابات دیکر شکریہ کا موقع عنایت فرمائیں
asked
Jan 17, 2016
in
متفرقات
»
السلام علیکم ورحمةالله وبركاته کیافرماتےہیں مفتیان کرام مندرجہ ذیل مسئلےکےبارےمیں (۱) ایک جملہ ہے جو عام طورسےبولاجاتا ہے کہ بن مانگےاللہ بھی نہیں دیتا کیا ایسا کہنا درست ہے? کیا ایسا کہنے سے ایمان کا خطرہ ہے الجواب بعون الوھاب بالکل سراسر غلط ہے ، کیونکہ اللہ کی ایک صفت ہے ، الکریم جسکا ترجم اور تعریف یہ ہیکہ جو بغیر مانگے امید سے زیادہ دے اسے کریم کہتے ہیں کیایہ جواب صحیح ہے فروغ احمد رحمانی
asked
Dec 22, 2015
in
اسلامی عقائد
»
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ کیافرماتےہیں مفتیان کرام جنازےکی نماز کےسلسلےمیں کہ اس میں جودعاء پڑھی جاتی ہےوہ آہستہ پڑھی جائےیازور سے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کیسےپڑھاکرتےتھےضرور بتائیں کیااگر زور سےپڑھ لےتوجنازہ کی نماز ہوگی یانہیں مکمل جزء کاجواب دیں اور دلیل بھی دیں حنفی کی کہ وہ آہستہ کیوں پڑھتےہیں جبکہ غیرمقلد کہتاہےکہ آہستہ پڑھناکہیں سےثابت نہیں ہے المستفتی فروغ احمدرحمانی
asked
Dec 14, 2015
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہکیافرماتےہیں مفتیان کرام قرآن مجید کوموبائل اسکرین پراگر کھلاہواہوتو بغیروضوچھوناکیساہےجبکہ بعض مفتیان کرام فرماتےہیں جائز ہےاورجواز کی شکل یہ دیتےہیں کہ یہ ایک موبائل سےنکلنےوالی روشنی ہےجوآنکھ سےٹکرادکھتی ہےاسےمصحف نہیں کہاجاسکتاہےاور یہ ہارڈسک،میموری اور ریم کےاندر ہوتاہےموبائل اس کےلئےایک غلاف ہےاورغلاف کےساتھ قرآن مجیدکوبغیروضوچھوناجائزہےآپ کےیہاں کےمفتیان کرام کاکیارجحان ہےاس سلسلےمیں مفصل جواب دیکرشکریہ کاموقع عنایت فرمائیں فروغ احمدرحمانی
asked
Dec 12, 2015
in
طہارت / وضو و غسل
»
السلام علیکم ورحمة اللہ اگرکسی عورت کاانتقال ہوجائےاور ایسی جگہ پرہوکہ کوئی پہچانتانہ ہواور شناخت کرنےکاکوئی بھی ذریعہ نہ ہو نہ لباس سے نہ وضع سے جیساکہ آج کےدور میں پہچاننامشکل ہوتاہےتوایسی صورت میں کیاجائیگااگر شریعت مین کوئی شناخت کاطریقہ ہوتوبتائیں فروغ احمد
asked
Dec 6, 2015
in
احکام میت / وراثت و وصیت
»
کیافرماتےہیں مفتیان کرام سماع درود کےسلسلےمیں کہ اگر کوئی شخص درود پڑھ رہاہےاور دوسراآدمی سن رہاہےتوکیاسننےوالےکوثواب ملیگادلیل کےساتھ جواب دیں اگر کوئی دلیل نہ ہوتوعقلی دلیل ضرور دیں
asked
Dec 2, 2015
in
متفرقات
»
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ؛ آپ مفتیان کرام سےادبادرخواست ہیکہ میں بیس تیس دن پہلےکرکٹ کےمتعلق مسئل پوچھاتھااس کاجواب اب تک نہیں آیاہے وہ سوال یہ تھاکہ کرکٹ کھیلناکیساہےجائزیاناجائزجبکہ بعض علماءکرام کہتےہیں کہ اگردینی امورحقوق اللہ اور حقوق العباد اگر ترک نہ ہوکھیلنےسےتوجائزہےاور محمودالفتاویٰ صفحہ نمبر133کےقریب قریب یہ کتاب مفتی احمداللہ خانپوری صاحب کی ہےاسمیں کرکٹ کہ متعلق کیالکھاگیاہے وہ بھی ضرور سمجھائیں
asked
Nov 28, 2015
in
کھیل کود اور تفریح
»
لام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ کیافرماتےہیں مفتیان کرام تراویح پراجرت لینےکےبارےمیں جبکہ دارالعلوم سےفتویٰ ہیکہ ناجائزہے اور جامعہ رحمانی مونگیر اور امارت شرعیہ پٹنہ وہاں کےمفتیان کرام جائز کہتےہیں جبکہ ایک رسالہ ہے جوحضرت مولانامحمد ولی رحمانی صاحب دامت برکاتہم کےمدرسہ جامعہ رحمانی میں موجود ہےوہاں جائز کافتوی ہے اور اس پر چالیس بڑےبڑےمفتیان کرام کادستخط ہےجوجائز کہتےہیں اس میں سابق مفتی اعظم دارالعلوم دیوبندمفتی ظفیرالدین صاحب رحمت اللہ علیہ کابھی دستخط اگروہ لوگ جائزکہتےہیں توان علماء کرام کی باتوں پرعمل کیاجاسکتاہےیانہیں جیساکہ آج کل کےمفتیان کرام بھی اس میں ملوث ہیں
asked
Nov 28, 2015
in
روزہ و رمضان
Page:
1
2
next »
...