Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
User jalal
Recent activity
All questions
All answers
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Questions by jalal
»
کیا عقیقہ کا گوشت غیر مسلم کو دے سکتے ہیں؟ 2 کیا بڑے جانور میں عقیقہ کا حصہ رکھ سکتے ہیں؟ کیا بڑے جانور میں عقیقہ کرنے کے لئے ایام قربانی کا انتظار کرنا پڑے گا، یا اگر ہم تین بیٹوں اور ایک بیٹی کے عقیقہ کے لئے ایک بڑے جانور کی قربانی درست ہوگی؟ بینوا توجروا
asked
Apr 6, 2016
in
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
»
کیا فجر کی نماز کے بعد طلوع آفتاب سے پہلے نماز جنازہ ادا کرسکتے ہیں
asked
Apr 6, 2016
in
احکام میت / وراثت و وصیت
»
خالد کے بیٹے زید نے شائستہ سے نکاح کیا جو بیوہ ہے اور اسکی ایک لڑکی ہے شاہین. کیا زید کے والد خالد کے لئے شاہین سے نکاح جائز ہے؟
asked
Mar 20, 2016
in
نکاح و شادی
»
زید کی بیوی چند بچوں کو چھوڑ کر انتقال کرگئی۔ زید نے بیوی کے انتقال کے بعد اپنیہ لڑکی کی شادی کردی۔ لڑکی کی شادی کے بعد زید نے کسی عورت سے نکاح کرلیا، نکاح کے بعد اب زید کا انتقال ہوگیا، زید کی دوسری بیوی عدت کے ایام میں آیا زید کے داماد سے پردہ کرے گی یا نہیں ؟سلیم احمد
asked
Mar 8, 2016
in
زیب و زینت و حجاب
»
ہمارے یہاں ایک مفتی صاحب نے بتایا کہ مسجد کبیر وہ ہے جو 40 گز لمبی چوڑی ہو یا اس سے زائد اور اگر اس سے کم ہو تو وہ مسجد صغیر ہے۔ آپ اس کی تصویب فرمادیںاور اس کے متعلق مسئلہ کی وضاحت فرمادیںالطاف
asked
Mar 6, 2016
in
مساجد و مدارس
»
کیافرماتےہیں مفتیان کرام اس مسئلےکےبارےمیں کہ ایک میرااپنابھائ ہےوہ سود کاکاروبار کرتاہےاس کےگھرشادی ہےاور دعوت دےرکھاہےاگرنہیں جاتےہیں تودل آزاری کاباعث ہےنہ جانااور ہمارےیہاں یہ رواج ہےکہ جب شادی ہوتی ہےتوایک جگہ ایک آدمی کوکرسی پربیٹھادیاجاتاہےوہ روپیہ چندہ کرتاہےجو بھی مہمان آتاہےاپنی مرضی سےروپیہ دیتاہےاور نہ دیاتواس میں بھی کچھ نہیں کاجاتاہےاگر ہم وہاں پرپانچ سوروپیہ دےدیں ایک سو کی جگہ اور یہ نیت کرلیں کہ کھاناکاروپیہ دےرہاہوں تویہ جائز ہوگایانہیں مدلل جواب دیں
asked
Dec 23, 2015
in
خوردونوش
»
ایک عورت کا حلالہ ہوا، صبح میں دوسرے شوہر نے طلاق دے دیا، اب پہلے شوہر سے نکاح کرنے کے لیے لوگ اصرار کررہے ہیں، تو کیا دوسرے ہی دن نکاح کرسکتے ہیں؟ اگر کرلیا تو کیا نکاح منعقد ہوجایے گا۔ کیا ایسا کرسکتے ہیں کہ نکاح کرلیں اور رخصتی عدت کے بعد ہو؟ جواب دیں۔ جزاک اللہ۔ شہباز
asked
Aug 29, 2015
in
نکاح و شادی
»
حجامت کی دوکان ڈالنا اور اس کی کمائی لینا ایک مسلمان کے لئے کیسا ہے؟ مہربانی کرکے جواب دیں۔ جزاک اللہ
asked
Aug 16, 2015
in
تجارت و ملازمت
»
اگر کسی نے شوال یا ذی القعدہ میں عمرہ کیا تو کیااس پر حج کی ادائیگی فرض ہوگئی خواہ وہ پہلے حج ادا کرچکا ہو ؟ اگر کوئی شخص شوال ، ذی القعدہ میں عمرہ کرکے گھرچلاگیا پھر حج کے ایام میں حج کررہا ہے تو یہ حج تمتع ہوگا یا افراد؟ جزاک اللہ
asked
Aug 8, 2015
in
حج و عمرہ
»
1۔ایک شخص کے پاس کچھ سونا کچھ چاندی اور کچھ نقد رقم ہے، کیا اس پر زکوة واجب ہے؟ 2. ایک شخص نے ایک لاکھ روپے لگائے جس میں اس کو بیس ہزار کا فائدہ ہوا تو کیا اس پر منافع کی بھی زکوة دینی ہوگی جبکہ منافع پر ایک سال نہیں گذرا ہے؟
asked
Jul 7, 2015
in
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
»
ایک مقرر نے کہا کہآپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب کسی مردہ کی قبر کے نشانات مٹ جاتے ہیں تو اس کی مغفرت کردی جاتی ہے۔ اس کا حوالہ عنایت فرمائیں۔۔
asked
Apr 4, 2015
in
احکام میت / وراثت و وصیت
»
السلام عليكم محترم جناب مفتی صاحب!اگر کوئی خاتون پیروں اور کمر درد کی وجہ سے اس انداز میں نماز پڑھے کہ ایک کرسی پر بیٹھے اور دوسری کرسی پر سجدہ کرے تو اس طرح نماز درست ہے؟
asked
Mar 31, 2015
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام: ایک لڑکی مسلمان ہوئی ، اس کو مدرسہ میں داخل کرایا دوسال میں قرآن وغیرہ پڑھنا سیکھ لی ، اب اس کا نکاح کرانا ہے، ایک لڑکا بھی نو مسلم مل گیا ہے۔ دونوں کے رہنے کے لےی مکان کی اشد ضرورت ہے۔ کچھ لوگ مدد کررہے ہیں، اور مد د کی رقم میں زکوۃ کے پیسے بھی ہیں ، کیا ہم زکوۃ کی رقم سے ان کے لئے مکان بناسکتے ہیں؟
asked
Mar 16, 2015
in
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
»
کیا فرماتے ہیں علمائےکرام کہ جس جگہ علم دین کی اشاعت کے لےر جگہ اور سایہ کا نظم نہ ہو، ایسی جگہ پر زید اپنے کچھ احباب کو جمع کرکے اپنے اپنے پاس سے زکوة وصدقات کی رقم سے کچھ زمینیں خریدکر اس کو مدرسہ کے نام وقف کرکے اس میں کچھ سایہ کا انتظام کرنا چاہتا ہے، تاکہ بچوں کو علم دین کے حاصل کرنے میں کسی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ کیا ایسا کرنا شرعی اعتبار سے درست ہے؟ انیس احمد
asked
Mar 14, 2015
in
مساجد و مدارس
»
نماز جنازہ کے بعد میت کا چہرہ دکھانے کی گنجاءش ہے یا نہیں؟ ایک صاحب نے بتایا کہ حدیث میں منع کیا گیا ہے؟
asked
Mar 4, 2015
in
احکام میت / وراثت و وصیت
»
زید کی راشدہ سے چار ماہ قبل شادی ہوءی۔ شادی سے پہلے راشدہ کے بینک اکاونٹ میں ۵ لاکھ روپءے تھے۔ ابھی راشدہ کا اکسیڈنٹ میں انتقال ہوگیا۔ گاڑی وغیرہ کا انشورنس تھا۔ اب انشورنس میں تقریبا دس لاکھ روپءے مل رہے ہیں۔ زید کہتا ہے کہ وہ پیسے میرے ہیں جبکہ لڑکی کے والدین کہتے ہیں کہ وہ پیسے میرے ہیں۔ آپ شریعت کی روشنی میں فیصلہ فرماءیں کہ شادی سے پہلے سے جو ۵ لاکھ روپءے اس کی ملکیت میں چلے آرہے تھے اس کا مالک کون ہے اور اس انشورنس رقم کا مالک کون ہے؟ والسلاماختر ممبءی
asked
Mar 1, 2015
in
احکام میت / وراثت و وصیت
»
پندرہ سال قبل والد کا انتقال ہوگیا۔ جائداد تقسیم ہوگیل، سب لوگ خوشی سے رہنے لگے۔ ہماری والدہ کی ملکیت میں ایک دوکان تھی، اپنی حیات ہی میں انھوں نے وہ دوکان میری ملکیت میں دیدی تھی اور بھائیوں اور بہنوں. رشتہ داروں کے سامنے انھوں نے بارہا کہا کہ میں نے دوکان نہال الدین کو دیدی ہے۔ وہ دوکان میرے قبضہ میں اسی وقت سے ہے ، میں نے اس کو کرایہ پر دیدیا اور کرایہ میں ہی وصول کرتا ہوں۔ والدہ نے زندگی میں کبھی نہ تو کرایہ کے بارے میں پوچھا نہ ہی مطالبہ کیا۔ والدہ کے انتقال کے پانچ سال بعد تک بھی یہی حال رہا کسی نے کچھ مطالبہ نہیں کیا۔ مگر اب بھائی اس دوکان میں اپنا حق مانگتے ہیں۔ کیا ان کا حق ہے اگر ہے تو کتنا؟ والسلام نھال الدین
asked
Mar 1, 2015
in
احکام میت / وراثت و وصیت
»
داڑھی کا مفصل حکم بیان فرمائیں کہ چاروں ائمہ کا کیا مسلک ہے اور ایک مشت کی قید کس کے یہاں ہے؟
asked
Feb 24, 2015
in
زیب و زینت و حجاب
»
ایک شخص نے ۲۲ لاکھ میں ایک زمین بیچی، بات طے ہوگی ،مشتری نے پیسے اداکردئے، جب لکھوانے کا نمبر آیا تو اس نے کہا کہ اب میں ۲۵ لاکھ میں دوں گا مجھے کسی جگہ سے ۲۵ لاکھ مل رہے ہیں۔پنچایت ہوئی جس میں ساڑھے چوبیس لاکھ پر معاملہ طے ہوا۔ سوال یہ ہے کہ اس بائع کا مزید ڈھائی لاکھ لینا کیسا ہے؟ یہ پیسے ملنے کے بعد اس شخص نے مسجد میں چٹائی وغیرہ میں پچاس ہزار خرچ کے ۔ ایسا کرنا کیسا ہے اورکیا اس کا خرچ کرنا درست ہے؟
asked
Feb 24, 2015
in
مساجد و مدارس
»
ایک شخص نے مسجد میں اذان کے لءے مءک دیا تو کیا اس سے مسجد میں تقریر وغیرہ میں کرنا درست ہے؟ اذان کے علاوہ جماعت کے وقت کا اعلان کرنا کہ کل سے ظہر کی جماعت ۲ بجے ہوگی وغیرہ کیسا ہے؟ رمضان میں ختم سحری وغیرہ کا اعلان درست ہے؟ بینوا توجروا
asked
Feb 24, 2015
in
مساجد و مدارس
...