Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
User md shahid jamaie
Recent activity
All questions
All answers
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Recent activity by md shahid jamaie
»
السلام علیکم مفتی صاحب، کیا فرماتے ہیں اس شعر کے بارے میں ایک شاعر کہتا ہے ،،میں قبر اندھیری میں گھبراؤنگا جب تنہا، امداد میری کرنے آجانا رسول اللہ،، کیا یہ شعر پڑھا جاسکتا ہے راہنمائی فرماکر مشکور ہوں، اللہ جزائے خیر سے نوازے
asked
Sep 22, 2022
in
اسلامی عقائد
»
السلام علیکم مفتی صاحب ایک ضروری سوال کا جواب مطلوب ہے، زید نے اپنی لڑکی زینب کا نکاح ایک لڑکے سے کیا جسکی پہلے سے ایک شادی ہے اور ایک بیٹی بھی ہے پہلی بیوی سے، اب زید اپنے لڑکے کا نکاح اس لڑکے کی پہلی بیٹی سے کرنا چاہتا ہے، جاننا یہ ہےکہ زینب کے بھائی کا نکاح اسکے شوہر کے پہلی بیٹی سے ہوسکتا ہے یا نہیں جواب جلد مرحمت فرمادیں اللہ جزائے خیر سے نوازےگا۔
asked
Aug 28, 2022
in
نکاح و شادی
»
السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام مسئلہ ذیل میں کہ ہمارے یہاں لوگ شادی بیاہ میں لوگ برادری کو کھانا کھلاتے ہیں اس میں گوشت والےسے فی کوئنٹل گوشت کی قیمت طے کرلیتے ہیں جب گوشت والا بکری ذبح کرنے کے لئے لے کر آتا ہے تو اسی میں سے عمدہ قسم کی بکریاں چھانٹ کر(بغیر خریدے ھوۓ) عقیقہ کی دعا پڑھ کر بچوں کا عقیقہ کرتے ہیں پھر بکری کا گوشت وزن کرکے گوشت کی قیمت اور اور سری پاۓ اور چرم کی الگ الگ قیمت ادا کرتے ہیں دریافت طلب امر یہ ہیکہ درج بالا صورت کے مطابق عقیقہ کرنا کیسا ہے اس صورت میں بچے کا عقیقہ ہو گا یا نہیں قرآن وحدیث کی روشنی میں مدلل ومفصل جواب عنایت فرمائیں
asked
Feb 22, 2021
in
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
»
مفتی صاحب السلام علیکم ضروری استفسار ایں کہ، مولانا مکی حجازی صاحب اپنے بیان میں فرمارہے تھے کہ اکثر لوگ نماز میں یہ غلطی کرتے ہیں کہ امام کے سلام کے ساتھ ہی سلام پھیر دیتے ہیں جو غلط ہے، جب امام دونوں طرف سلام کہہ کر فارغ ہوجائیں تو مقتدیوں کو سلام پھیرنا چاہئے، اور جب امام تکبیر تحریمہ کے لئے اللہ اکبر مکمل کہہ لے تب مقتدی اللہ اکبر کہہ کر ہاتھ باندھے اس معاملے میں دریافت طلب ہےکہ ہند میں اکثر بلکہ تقریباً تمام لوگ ایسا ہی کرتے ہیں کیا ایسا کرنا درست نہیں ہے، اور ایسا کرنے سے نماز کی صحت یا ثواب پر کچھ اثر پڑےگا واضح فرماکر ماجور ہوں، اللہ آپ کو جزائے خیرسے نوازے، محمد شاہد اتر پردیش سے!
asked
Oct 24, 2020
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
اس وقت انڈین پریمئر لیگ، ipl متحدہ عرب امارات میں ہورہا ہے، جس میں ڈریم الیون ایک گیم ہوتا ہے، جس میں لوگ اپنا روپیہ لگاتے ہیں مثال کے طور پر، زید نے ایک میچ کے لئے ۱۱/ پلئیر کو منتخب کیا اب اگر وہ سارے پلئیر اچھا کھیلیں گے، تو انکا پوائینٹ جوڑ کر روپیہ لگانے والے کو انعام ملتا ہے، جیسے اگر کسی نے ۴۹ روپیہ لگایا، اور اگر اس کی ٹیم کا پوائینٹ ایک نمبر پر آگیا، تو اسکو ڈریم الیون کی طرف سے ایک کروڑ روپیہ، انعام ملےگا، اور اسکا لگایا ہوا رقم ۴۹ روپیہ بھی واپس ملےگا، اسی طرح جو جتنے نمبر پہ آئےگا اسی حساب سے روپیہ ملےگا، واضح رہے کہ اس میں گیم کھیلنے والے ۴۴/ لاکھ کے قریب لوگ ہوتے ہیں، لیکن انعام ۲۸ لاکھ کے قریب لوگوں کو ہی ملتا ہے،اور باقیوں کو نہ تو انعام ملتا ہے اور نہ ہی رقم ۴۹ روپیہ واپس ملتی ہے،کیا ایسا کرنا جائز ہے؟ جلد جواب مرحمت فرمائیں اور شکریہ کا موقع عنایت فرمائیں!
asked
Sep 21, 2020
in
متفرقات
»
السلام علیکم مفتی صاحب ضروری عرض ہیکہ، کافی پہلے ہمارے ایک جاننے والے، تھے جنہوں نے ایک زمین دو سو گز خریدی تھی جسکی رجسٹری دو سو گز کی ہوچکی تھی، لیکن ایک زمانے کے بعد اس زمین کو استعمال میں لانے کے لئے پیمائش کی تو دو سو تیس گز نکلی، اب ضروری سوال یہ ہیکہ روپیہ تو دو سو گز کا ہی دیا گیا تھا، غلطی پیمایش میں ہوئی جو تیس گز کم نپ گئی، اب کیا خریدنے والے کے لئے اس تیس گز زمین کا استعمال کرنا جائز ہے؟ جبکہ صاحب معاملہ جس سے زمین خریدی تھی اسکا انتقال ہوچکا ہے برائے کرم رہنمائی کریں!
asked
Jan 2, 2020
in
تجارت و ملازمت
»
مفتی صاحب ضروری استفسار ہے ایک بزنس کا معاہدہ ہے جسکی شکل یوں ہے کہ میرا ایک شخص سے معاہدہ ہوا ہے کہ میں انکو ایک لاکھ روپیہ دوں ، اور وہ ۵/سال تک مجھے ہر ماہ دس ہزار روپیہ دینگے، نیز معاہدہ کی مدت ۵/سال مکمل ہونے کے بعد میرا انویسمینٹ جو ایک لاکھ ہے، مجھے پچاس ہزار ہی واپس ملےگا،باقی کا بچاس ہزار وہ واپس نہیں کرینگے، یہ شرط پہلے ہی لگادی جاتی ہے، نیز میں نقصان میں بالکل بھی شریک نہ ہونگا، انکا فائدہ ہو یانقصان بہر حال مجھے ہر ماہ دس ہزار اور ۵/سال کے بعد میرے کل جمع کردہ رقم کا آدھا ملےگا کیا ایسی صورت میں ایک لاکھ روپیہ دےکر شریک بننا جائز ہے؟یاکوئی جائز متبادل بتائیں جواب جلد مرحمت فرمائیں مہربانی ہوگی فقط والسلام محمد شاہد جامعی
asked
Nov 23, 2019
in
تجارت و ملازمت
»
السلام علیکم ورحمتہ اللہ، مفتیان کرام! ایک سوال کا جواب مطلوب ہے! ہم لوگ غریب لڑکیوں کی اجتماعی شادی کراتے ہیں، ایک بڑا ٹینٹ لگتا ہے، اسمیں کھانے کا انتظام ہوتا ہے، تقریباً ۷۰/۸۰/شادیاں ہوتی ہیں، اور جہیز میں فریز واشنگ مشین فرنیچر،گدا الماری برتن وغیرہ سامان دیا جاتا ہے، لڑکا بیس باراتی بھی لاتا ہے، اور بیس لوگ لڑکی کے گھر والوں کی طرف سے ہوتے ہیں، یہ سارے انتظامات چندہ، اور زکوٰة کی رقم سے کئے جاتے ہیں، کیا اس طریقہ سے شادی کرانا، شریعت کی رو سے جائز ہے، مدلل مفصل جواب مرحمت فرماکر، مشکور و ممنون ہوں! عبد الماجد نور گنج پکھرایاں ضلع کانپور دیہات، (یوپی)
asked
Oct 20, 2018
in
نکاح و شادی
»
السلام علیکم، مفتیان کرام، فقہ حنفی کی ایک اصولی عبارت کی توضیح مطلوب ہے، اصول کرخی، میں قاعدہ نمبر ۲۸ میں لکھا ہے،، ترجمہ،، ہر وہ آیت جو ہمارے اصحاب کے قول کے خلاف ہو تو اسکے بارے میں سمجھا جائےگا کہ وہ منسوخ ہے یا کسی اور دلیل کو اسپر ترجیح حاصل ہے اور بہتر یہ ہے کہ اسمیں ایسی تاویل کی جائے، کہ اس آیت میں، اور ہمارے اصحاب کے قول میں موافقت پیدا ہوجائے، اس عبارت کی توضیح کریں، اور ماجور ہوں؟
asked
Aug 6, 2018
in
فقہ
»
مفتی صاحب السلام علیکم شوہر بیوی میں آپس میں اختلاف ہوااور ان دونوں نے بغیر طلاق دیئے دوسری جگہ شادی کر لی ۔۔۔اب آٹھ سال کے وقفہ کے بعد وہ دونوں پھر ایک ساتھ رہنا چاہتے ہیں ۔اب انکو دوبارہ نکاح کرنا ہوگا یا پہلا نکاح ہی کافی ہے یا جو بھی صورت ہو ۔۔۔جواب جلد از جلد عنایت فرمائیں نوازش ہو گی!
asked
May 31, 2018
in
طلاق و تفریق
»
السلام علیکم ورحمتہ اللہ کسی بھی مسئلہ میں کہا جاتا ہے اس مسئلہ میں جمہور علماء کا اختلاف ہے یا اتفاق ہے میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ جمہور علماء کون ہیں اور ان کا زمانہ کون سا ہے؟ تفصیل سے بتادیں مہربانی ہوگی
asked
Jan 14, 2018
in
مذاہب اربعہ اور تقلید
»
السلام علیکم ورحمتہ اللہ، حضرت مفتی صاحب ایک تحقیق مطلوب ہے عام طور سے یہ بیان کیا جاتا ہے کہ دین کے لئے تھوڑی دیر غور وفکر کرنا ساٹھ /ستر سال کی نفلی عبادت سے افضل ہے دریافت طلب ہے کہ یہ حدیث ہے یا کسی بزرگ کا قول یا اسکی کوئی سند رہنمائی فرمائیں، نوازش ہوگی، فقط والسلام
asked
Dec 23, 2017
in
حدیث و سنت
»
السلام علیکم ورحمتہ اللہ ضروری سوال یہ ہے کہ اپنی زوجہ اور دیگرمحرم رشتہ داروں کو لیکر سیاحتی مقامات پر جیسے تاج محل یا لال قلعہ وغیرہ پر لےجانا کیسا ہے جبکہ وہ مکمل پردے کا ا ہتمام رکھتے ہوئے ان مقامات پر جائیں از راہ کرم جلد رہنمائی فرمائیں؟
asked
Oct 17, 2017
in
کھیل کود اور تفریح
»
السلام علیکم ورحمتہ اللہ، مفتیان کرام ایک روایات کی تحقیق مطلوب ہے ، یہ واقعہ مشہور ہے کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی وجہ سے ایک بوڑھی عورت نے مکہ چھوڑنے کا ارادہ کیا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسکا سامان خود اسکی منزل تک پہونچایا اور پھر اسنے ایمان قبول کرلیا کیا یہ واقعہ صحیح ہے؟ مدلل جواب مرحمت فرمائیں مہربانی ہوگی
asked
Oct 9, 2017
in
حدیث و سنت
»
السلام علیکم مفتی صاحب یہ سوال ہے کہ اگر کوئی شخص عیدین کی نماز میں اس حال میں پہونچا کہ دونوں رکعت ہو چکی تھی اور امام کو تشہد میں پایا تو اب یہ مسبوق اپنی نماز عید کیسے پوری کرےگا برائے مہربانی جواب عنایت فرمائیں؟
asked
Sep 24, 2017
in
نماز / جمعہ و عیدین
...