Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
User shahbazalam
Recent activity
All questions
All answers
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Recent activity by shahbazalam
»
حضرت مفتی صاحب،، میرا سوال یہ ہےکہ جنازے کی نماز ہم سورہ فاتحہ کیوں نہیں پڑھتے ہیں ؟؟؟ ''حضرت دلیل ضرور مرحمت فرما دیں سخت ضرورت ہے''
asked
Mar 13, 2019
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ حضرت میرا سوال یہ ہےکہ ""حب الوطن من الايمان"" یہ حدیث ہے یا نہیں ۔۔۔۔ کیونکہ میں نے بہت پہلے سنا تھا کہ یہ ہمارے نبی کی حدیث ہے لیکن ایک شخص نے مجھے بتایا کہ یہ حدیث نہیں ہے حضرت برائے مہربانی آپ میری رہنمائی فرمائیں ۔۔۔اور اگر یہ حدیث ہے تو حوالہ ضرور مرحمت فرما دیں ۔۔شکریہ ۔
asked
Feb 18, 2019
in
حدیث و سنت
»
حضرت۔۔۔ میرا سوال یہ ہےکہ ہمیں جو اون لین ٹرانزیکشن( ONLINE TRANSACTION) کرنے پر کمپنی کے جانب سے جو زائد روپیے ملتے ہیں تو ان روپیوں کا شرعا کیا حکم ہے وہ پیسے جائز ہیں یا نہیں ؟ مثال کے طور پر جب ہم "پے ٹی ایم"(PAYTM) استعمال کرتے ہیں تو اس میں یہ اوفر آتا ہے کہ آپ 20 مرتبہ یا پھر 10مرتبہ ایک متعینہ روپے کو ٹرانسفر کریں گے تو آپ کو 20 روپیہ زائد ملینگے تو حضرت اب ان 20روپیوں کا کیا حکم ہے؟ مزید اس پر یہ کہ ہر چیز کمپنی کے جانب سے متعین ہوتی ہے مثلا روپے،ٹرانسفر کتنے مرتبہ کرنا ہے، وقت، وغیرہ ہر کچھ۔ حضرت بعض لوگ کہتے ہیں کہ یہ (کمپنی کے جانب سے ملنے والے)زائد پیسے جائز نہیں ہے یہ ایک طرح سے سود ہے جو کہ حرام ہے۔ حضرت برائے مہربانی مدلل و تشفی بخش جواب دیکر شکریہ کا موقع عنایت فرمائیں ۔۔
asked
Jan 27, 2019
in
ربوٰ وسود/انشورنس
»
حضرت مفتی صاحب عورتوں کا اپنا بال کٹوانا کیسا ہےمقصد بال کی بڑھوتری یا زینت ہو جبکہ غیر محرم سے !! مکمل پرہیز ہو توبرائے مہربانی مدلل ومفصل جواب عنایت فرمائیں ۔۔شکریہ ۔۔
asked
Jan 3, 2019
in
زیب و زینت و حجاب
»
کیا روزہ کی حالت میں انجیکشن لگوا سکتے ہیں
asked
May 21, 2018
in
روزہ و رمضان
...