Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
User shakira1
Recent activity
All questions
All answers
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Recent activity by shakira1
»
السلام علیکم ۔ کیا سفر میں روزہ رکھنا لازم ہے، اگر سفر شرعی ہے یعنی 77۔50 کلومیٹر تو روزہ نہ رکھنے کی اجازت ہے، اس کا مطلب اگر میں قطر سے انڈیا کا سفر کرتاہوں تو روزہ نہ رکھنے کی اجازت ہے، ؟ لیکن کیا بعد میں اس کی قضا لازم ہے؟اور اگر انڈیا کے حساب سے روزہ رکھوں، تو میرا ایک اضافی روزہ ہوگا، اس صورت حال میں کیا مسئلہ ہوگا۔ مجھے آپ کے جواب کا انتظار ہے۔ شہباز نسیم
asked
Jun 20, 2022
in
روزہ و رمضان
»
نماز جنازہ میں تکبیرات مقتدی کہے گا یا نہیں۔ میں امام کے ساتھ پہلی تکبیر کہتاہوں اور پھر امام کی ہر تکبیر کے بعد درود و دعا پڑھتاہوں مگر تکبیر نہیں کہتا اور ہاتھ نہیں اٹھاتا تو کیا یہ عمل درست ہے۔ ذیشان
asked
Nov 30, 2021
in
اسلامی عقائد
»
میرا دوسرا سوال یہ ہے کہ چند دنوں کے حمل کے اسقاط کے بعد آنے والا خون حیض شمار ہوگا یا نفاس یا استحاضہ۔ اس کی وضاحت فرمائیں۔
asked
Nov 30, 2021
in
طہارت / وضو و غسل
»
عورت چار ماہ کی حاملہ تھی، شوہر نے طلاق دیدی تو عورت نے اسقاط حمل کی دوا کھاکر اس کو ضائع کردیا۔ سوال یہ ہے کہ کیا اس سے عدت گزرگئی یا تین حیض کی عدت گزارنی ہوگی۔
asked
Nov 30, 2021
in
طلاق و تفریق
»
Humaira Zafar passed away when her daughter was four months old. Her father, grandfather, grandmother and grandparents are all alive. Now who has the right to raise this child? Zafar Mumtaz, Chennai
asked
Nov 13, 2021
in
Divorce & Separation
»
السلام علیکم: امام صاحب ظہر کی نماز پڑھارہے تھے ، دوسری رکعت میں قیام کے بعد رکوع میں گئے اور فورا واپس کھڑے ہوگئے اور پھر رکوع کیا ، نماز کے بعد میں نے امام صاحب سے پوچھا تو انھوں نے بتایا کہ سورہ فاتحہ کے بعد سورہ بھول گئے تھے اس لئے واپس قیام کرکے انھوں نے سورہ پڑھی اور سجدہ سہو کیا۔ میرا سوال ہے کہ جو لوگ دوسرے رکوع میں شامل ہوئے ان کی رکعت کا کیا حکم ہوگا۔ پہلی رکوع میں تو کوئی مسئلہ نہیں وہ شامل ہے، مگر کیا اس سے فرض ساقط ہوگیا تھا تو پھر یہ رکوع خارج صلوۃ ہوا، تفصیلی جواب عنایت فرمائیں۔ بدیع الزماں
asked
Oct 26, 2021
in
اسلامی عقائد
»
میں نے اینٹ کی چمنی والے کو پچاس ہزار روپئے دئے اور یہ طے پایا کہ دس ہزار روپئے فی ٹرالی کے حساب سے پانچ ٹرالی اینٹیں وہ ہم کو دے گا، یا ہمارے کہنے پر وہ بیچ دے گا؟ چنانچہ چمنی والے نے جب اینٹ پندرہ ہزار روپئے فی ٹرالی ہوگئی تو اس نے میری اینٹین بیچ دیں اور پچھتر ہزار روپئے اس نے مجھے دیدئے۔ جو اینٹین اس نے میری جانب سے بیچیں ان کو الگ کردیا تھا لیکن میں نے ان اینٹوں پر قبضہ نہیں کیا تھا اور نہ ہی دیکھا تھا۔ تو کیا یہ بیع درست ہوئی اور میرے لئے وہ پیسے لینا جائز ہے؟ حارث
asked
Oct 14, 2021
in
تجارت و ملازمت
»
میں نے ایک صاحب کو جو پلاٹنگ کا کام کرتے ہیں، تین لاکھ روپئے دئے، کہ اس سے زمین خریدیں، اور منافع میں مجھے شریک کریں۔ انھوں نے تین لاکھ اپنی طرف سے لگاکر چھ لاکھ کی زمین خریدی اور پھر کچھ وقفہ کے بعد پوری زمین سات لاکھ میں بیچ دی اور مجھے اس کی کچھ خبر نہیں ہوئی کہ کونسی زمین لی گئی اور کب بیچی گئی۔ پھر انھوں نے مجھ کو ساڑھے تین لاکھ روپئے واپس کئے؟ تو کیا یہ پچاس ہزار روپئے سود کے زمرے میں آئیں گے؟ کیا ایسا کرنا درست ہے؟ حارث

Oct 6, 2021

نمازوں کے بعد جہری دعا مانگنے کا جو طریقہ رائج ہے وہ کیسا ہے؟ اس مین امام آہستہ دعا مانگتاہے مگر شروع میں الحمدللہ زور سے کہتاہےاور آخر میں برحمتک یا ارحم الراحمین زور سے کہتا ہے؟ کیا یہ طریقہ درست ہے۔ 2۔ نماز کے بعد دعا کو لوگ ضروریسمجھنے لگے ہیں یہاں تک کہ اگر نماز زور سے دعا نہ کرے اور شروع وآخر میں زور سے نہ بولے تو لوگ اعتراض کرتے ہیں، اور سخت ناراضگی کا اظہار کرتے ہیں۔ کیا یہ بدعت نہیں ہے؟ تفصیلی روشنی فرماکر ممنون فرمائیں عبد الحکیم انڈیا
asked
Mar 23, 2021
in
نماز / جمعہ و عیدین
»
راستہ پر welcome لکھنا کیسا ہے۔ یا سی طرح شادی کے موقع پر روڈ پر لڑکا ولڑکی کا نام لکھاجاتاہے۔ ماجد
asked
Mar 23, 2021
in
آداب و اخلاق
»
کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ میں کہ: میرے والد محترم کی پھوپھی کے لڑکے کے لڑکے کی لڑکی کو میں نے گود لیا ہے کیا وہ لڑکی بالغ ہونے کے بعد میرے شوہر کے لئے محرم ہے۔ اور بچی ابھی دو روز پہلے پیدا ہوئی اور ہم نے اس کو فوری طور پر گود لے لیا ہے۔ رہنمائی کی ضرورت ہے۔ شاکرہ خاتون گورکھپور
asked
Mar 11, 2021
in
عائلی مسائل
...