شعبۂ برقیات اس شعبہ میں برقیات، آب رسانی و صفائی کا پورا نظم، برقی پنکھوں اور نلوں کی تنصیب، بیت الخلاء اور غسل خانوں کے اندر نلوں ٹوٹیاں اور ہینڈپمپ کی مرمت، یہ سب کچھ اسی شعبہ سے متعلق ہے۔