• Print

 

تعمیراتی منصوبے

دارالعلوم وقف دیوبند کے تعمیری منصوبوں کی تکمیل اور ترقیات میں حصہ لیجئے۔

نوٹ: دارالعلوم وقف دیوبند کے چندہ دہندگان G-80 کے تحت انکم ٹیکس سے مستثنی ہیں۔

تکمیل شدہ منصوبے

*دارالحدیث:
اس وقت احاطہ دارالعلوم وقف دیوبند میں ایک عظیم الشان دارالحدیث تعمیرشدہ ہے۔ جس میں  بیک وقت دو ہزار طلبہ کے بیٹھنے کی گنجائش ہے۔

« دارالقرآن:
ایک پرشکوہ عمارت حال ہی میں تعمیر ہوئی ہے۔

تفصیل کے لئے یہاں کلک کریں       حالیہ تصاویر دیکھئے:  تصویر1تصویر2تصویر3تصویر4تصویر5تصویر6تصویر7تصویر8

« واش روم (بیت الخلاء):

دارالعلوم وقف دیوبند میں تقریباً ڈھائی ہزار طلبہ داخل ہیں، اور واش روم کی قلت کی وجہ سے پریشانی کا سامنا تھا، کسی حد تک اس کمی کو پورا کیگیا ہے۔

تفصیل کے لئے کلک کریں۔ حالیہ تصاویر دیکھئے:  تصویر1   تصویر2   تصویر3

« روڈ پروجیکٹ:

دارالعلوم وقف دیوبند کی اراضی کے وسیع ہونے کے باوجود ابھی تک باضابطہ پختہ سڑکوں کا نظم نہیں تھا۔ الحمد للہ سال رواں اس کا آغاز کیا جاچکا ہے۔ 30 فی صد کام تقریبا مکمل ہوچکا ہے۔ اس کا کل تخمینی صرفہ 2385270 (تیئیس لاکھ پچاسی ہزار دو سو ستر) روپئے ہے۔    

۔ تفصیل کے لئے کلک کریں۔ حالیہ تصاویر دیکھئے:  تصویر1تصویر2تصویر3تصویر4تصویر5تصویر6تصویر7تصویر8

«امام قاسم مرکزی لائبریری :

 ایک عالیشان عمارت طلبہ کے مطالعہ کے لئے تعمیر کی گئی ہے جہاں طلبہ مختلف کتب و فنون کا مطالعہ کرتے ہیں۔ ۔تفصیل کے لئے یہاں کلک کریں

 

«  حجۃ الاسلام اکیڈمی :

دارالاقامہ / رواق سالم:

«واٹر ٹینک ہ: