• Print

 "Voice of  Darul Uloom"

حجۃ الاسلام الامام محمد قاسم نانوتوی اور اکابر علماء دیوبند کے علوم و افکار کا نقیب

 001

 

زیرسرپرستی

حضرت مولانا محمد سفیان صاحب قاسمی دامت برکاتہم

مھتمم دارالعلوم وقف دیوبند

مدیر اعلی

مولانا  ڈاکٹر محمد شکیب قاسمی

استاذ دارالعلوم وقف دیوبند

و ڈائریکٹر حجۃ  الاسلام اکیڈمی دارالعلوم وقف دیوبند

مجلس ادارت

مولانا محمد اسعد جلال صاحب ، مولانا سجاد حسین قاسمی ، مولانا جمشید عادل قاسمی ، مولانا محمد اسجد قاسمی، ام حفصۃ

مدیر مسئول

مولانامحمد حسنین ارشد قاسمی

استاذ  دارالعلوم وقف دیوبند


 

If you want to get your article published in the "Voice of Darul Uloom", please contact us at This email address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.

انگریزی سہ ماہی  میگزین "The voice of  Darul Uloom" ایک دینی، تربیتی اور دعوتی مجلہ  ہے،اصلاحی مضامین پر مشتمل یہ مجلہ دیدہ زیب ٹائٹل کے ساتھ  بحمد اللہ پابندی کے ساتھ شائع ہورہاہے۔اس مجلہ کے مقاصدمیں مسلم جماعتوں کے بیچ ہم آہنگی پیدا کرنا، مثبت طریقہ  اور سنجیدہ مضامین  کے ذریعہ انگریزی داں حلقہ میں دینی وثقافتی بیداری لانا، علماء دیوبند کی خدمات  اور ان کے انقلابی کارناموں سے دنیا کو متعارف کرانا، اکابر علماء  دیوبندکی پُراثر تحاریر نشر کرکے  اصلاح معاشرہ میں اہم کردار اداکرنا اوراکابردیوبند  کے تعلق  سےعوام میں پھیلی ہوئی غلط فہمیوں کا ازالہ کرنا اور اس کے علاوہ دارالعلوم وقف دیوبند کے احوال و کوائف سے  ابنائے قدیم  اورفکردیوبند کے حاملین کوواقف کرانا بھی شامل  ہے۔