• Print

علوم دینیہ اسلامیہ کا ۸/ سالہ فضیلت کورس

علوم دینیہ اسلامیہ کے فضیلت کورس میں مندرجہ ذیل مضامین شامل ہیں


عقائد
تفسیر
اصول التفسیر
فقہ
اصول الفقہ
صرف
نحو
منطق و علم الکلام
الادب العربی
انگریزی، فارسی اور ہندی زبان
سیرت
تاریخ
مدنیت
تجوید و قراءت
فلسفہ

 

سال اول

نمبر شمار

موضوعات

مجوزہ کتابیں

۱

فقہ

مالابد منہ (فارسی میں)، الفقہ المیسر

۲

صرف

میزان الصرف اور منشعب (مکمل) پنج گنج (مکمل)

۳

نحو

نحومیر (مکمل) شرح مأۃ عامل

۴

عربی ادب

مفید الطالبین / مفتاح العربیہ

۵

منطق

تیسیر المنطق

۶

سیرت

سیرت خاتم الانبیاء

۷

فارسی

گلستان سعدیؒ

۸

انگریزی

 

۹

ہندی

 



سال دوم

نمبر شمار

موضوعات

مجوزہ کتابیں

۱

صرف

علم الصیغہ اور فصول اکبری

۲

نحو

ہدایۃ النحو (مکمل)

۳

عربی ادب

القرأۃ الواضحۃحصہ   دوم   اور نفحۃ الادب

۴

فقہ

نورالایضاح اور قدوری تا کتاب الحج

۵

حدیث

محفوظات اول و دوم

۶

منطق

مرقات

۷

انگریزی

 
 

ہندی

 

 

سال سوم

نمبر شمار

موضوعات

مجوزہ کتابیں

۱

تفسیر

ترجمۃ القرآن (از سورہ  ق  تا ختم  سورہ الناس)

۲

فقہ

قدوری (از کتاب البیوع تا ختم)

۳

نحو

کافیہ

۴

عربی ادب

نفحۃ العرب اور القرأۃ الواضحۃ حصہ سوم

۵

منطق

شرح تہذیب (مکمل)

۶

تاریخ

تاریخ خلفاء راشدین

۷

اسلامی اخلاق

تعلیم المتعلم

۸

تجوید

 

۹

انگریزی

 

١۰

حساب

 



سال چہارم

نمبر شمار

موضوعات

مجوزہ کتابیں

۱

تفسیر

ترجمۃ القرآن (از سورہ یوسف  تا سورہ حجرات )

۲

فقہ

 کنز الدقائق ، شرح وقایہ

۳

اصول الفقہ

اصول الشاشی

۴

بلاغت

دروس البلاغۃ (مکمل)

۵

حدیث

مشکاۃ الآثار

۶

منطق

قطبی (مکمل)

۷

عربی ادب

معلم الانشاء

۸

تاریخ  / مدنیت

تاریخ بنوامیہ / خلافت عباسیہ / علم مدنیت

۹

تجوید

 

۱۰

حساب

 

۱۱

انگریزی

 



سال پنجم

نمبر شمار

موضوعات

مجوزہ کتابیں

۱

تفسیر

ترجمۃ القرآن (از ابتداء تا سورہ یوسف )

۲

فقہ

ہدایہ جلد اول (مکمل)

۳

اصول الفقہ

نورالانوار

۴

بلاغت

مختصر المعانی

۵

عقائد

عقیدۃ الطحاوی

۶

منطق

سلم العلوم

۷

عربی ادب

مقامات الحریری

۸

سوانح

صور من حیاۃ الصحابۃ

۹

تاریخ

تاریخ سلاطین ہند



سال ششم

نمبر شمار

موضوعات

مجوزہ کتابیں

۱

تفسیر

تفسیر الجلالین

۲

فقہ

ہدایہ جلد ثانی

۳

اصول التفسیر

الفوز الکبیر

۴

اصول الفقہ

حسامی

۵

عربی ادب

دیوان متنبی

۶

فلسفہ

مبادی الفلسفہ / میبذی

۷

سیرت

اصح السیر



سال ہفتم

نمبر شمار

موضوعات

مجوزہ کتابیں

۱

حدیث

مشکوٰۃ اور نخبۃ الفکر

۲

فقہ

ہدایہ آخرین

۳

عقائد

شرح عقائد

۴

میراث

سراجی



سال ہشتم (دورۂ حدیث شریف)

نمبر شمار

موضوعات

مجوزہ کتابیں

۱

حدیث

بخاری شریف (مکمل)

۲

حدیث

مسلم شریف (مکمل)

۳

حدیث

ترمذی شریف (مکمل)

۴

حدیث

ابوداؤدشریف (مکمل)

۵

حدیث

نسائی  شریف (مکمل)

۶

حدیث

ابن ماجہ  شریف (مکمل)

۷

حدیث

طحاوی شریف (مکمل)

۸

حدیث

شمائل ترمذی شریف (مکمل)

۹

حدیث

مؤطأ امام مالکؒ  (مکمل)

۱۰

حدیث

مؤطأ امام محمدؒ  (مکمل)