السلام علیکم و رحمة الله و بركاته
اکثر ہند و پاک کے اردو داں طبقہ کو دیکھا گیا کے وہ اجکل کے وسائل میں انگریزی حروف سے اردو لکھتے ہیں، یہاں تک کے بہت سارے مدارس سے فارغ احباب بھی اردو کو لکھت میں استعمال نہیں کرتے، بلکہ انگریزی حروف سے لکھتے ہیں، جبکہ اردو پر الله کا یہ فضل رہا کے عربی کے بعد اسلام کا سب سے بڑا دینی مواد اردو میں ہی ہے. الله پاک ہمارے علماء و اکابرین اور ہمارے بزرگوں کو جزاء خیر عطاء فرمائے انکی ان محنتوں پر.. کیا اسطرح اردو کے استعمال سے اعراض دینی جرم اور گناہ نہیں ہوگا،کیونکہ اردو کے عدم استعمال سے اردو مٹتی جارہی ہے..