السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ : مفتی صاحب
1)حضور ﷺ، سر مبارک پر کون سا تیل استعمال فرماتے تھے ۔ ، ناریل کا تیل، زیتون کا تیل، سرسون کا تیل،...؟
2) بازار میں بہت سے سرکے ہیں، سیب کا سرکہ، گنے کا سرکہ، انگور کا سرکہ، نان فروٹ سرکہ... آپ ﷺ کون سا سرکہ استعمال کرتے تھے ؟
3) میں نے کہیں پڑھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو ریحانہ کی خوشبو اور زریرہ کی خوشبو بہت پسند تھی۔ریحانہ کیا ہے، کن چیزوں سے بنی ہیں، کیا یہ پھول اس دنیا میں مل سکتے ہیں؟