میرا ایک سوال ہے کہ الحمدللہ میں نے اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو بیدار کی حالت میں دیکھا ہے میرے ساتھ ایسے ایسے حالات پیش اتے ہیں کہ بیان نہیں کی جا سکتی اس میں سے یہ ایک حالت پیش اتی ہے کہ اگر مجھ سے گناہ ہو جاتا ہے تو میری طبیعت خراب ہو جاتی ہے، ابھی قبل میں نے دین کے اشاعت کے لیے ویڈیو بنانا شروع کیا تھا ویڈیو بنانے کی وجہ سے میرے طبیعت جو ہے خراب ہو جا رہی ہے
اور اس چیز کو ہم نے بہت دفعہ ازمایا ہے اخر ایسا کیوں ہوتا ہے ہمارے علماء کرام بھی تو ویڈیوز وغیرہ بناتے ہیں رہنمائی فرمائے۔؟