کیا اجماع کا انکار کرنے والا کافر ہوجاتا ہے۔ کیونکہ قادیانی کے اوپر کفر کا فتوی اجماع امت سے ہے۔ لیکن موجودہ وقت کے اہل حدیث ایک مجلس کی تین طلاق کو تین نہیں مانتے ایک مانتے ہیں، تو کیا اس لحاظ سے وہ کافر نہیں ہوجاتے۔کیونکہ ایک مجلس کی تین طلاق کو تین ماننا بھی چار اماموں اور مجتہدوں کے اجماع سے ثابت ہے؟