الجواب وباللّٰہ التوفیق:حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کے زمانہ میں۔(۱)
(۱) حضرت علامہ انور شاہ کشمیری رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں: …سب سے پہلا اجماع جو اس امت میں منعقد ہوا وہ مسیلمہ کذاب کے قتل پر اجماع تھا، جس کا سبب صرف اس کا دعویٰ نبوت تھا، اس کی دیگر گھناؤنی حرکات کا علم صحابہؓ کرام کو اس کے قتل کے بعد ہوا تھا، جیسا کہ ابن خلدون نے نقل کیا ہے۔ (خاتم النبیین مترجم: ص: ۱۹۷)
محمد إدریس کاندھلوی، احتساب قادیانیت: ج ۲، ص: ۱۰۔
فتاوی دارالعلوم وقف دیوبند ج2ص166