آج کل ایک فیشن چل پڑاہے کہ جب کوئی عالم دین کسی مدرسہ میں آتے ہیں تو پڑھائی وغیرہ بندکرکے طالب علموں کو راستے کے کناروں میں قطار میں کھڑا کردیتے ہیں۔، بعض دفعہ بچوں کو آدھ گھنٹہ کھڑا رہنا پڑتاہے، اس میں بالغ اور نابالغ بچے بھی ہوتے ہیں، ان کی نگرانی بعض اساتذہ کرام کرتے ہیں۔۔۔ذمہ داران تو استقبال کرتے ہی ہیں، لیکن بچوں کو اسطرح قطاروں میں کھڑا کرنا درست ہے یانہیں؟ کیا اس طرح استقبال کرنا خیرالقرون سے ثابت ہےیانہیں؟
محمدفیاض عالم قاسمی
ناگپاڑہ ممبئی
22/نومبر2023