Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Recent questions and answers in بدعات و منکرات
»
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ حضرت مفتی صاحب کیا بدعات والے عملوں سے ثواب ہوتا ہے.....محمد مجاہد الاسلام رانچی جھارکھنڈ
answered
Feb 8
in
بدعات و منکرات
by
Darul Ifta
»
کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام مسئلہ ذیل کے بارے میںدیھات و شہر کے بہت سے مدارس و مکاتب میں سالانہ جلسے یوم آزادی و یوم جمہوریہ کی تقریبات میں بچیوں کے ذریعے پروگرام پیش کیا جاتا ہے اور وہ بچیاں نعت وحمد اور قومی ترانے ایکشن اور اشاروں کے ساتھ رونق اسٹیج ہوکر پیش کرتی ہیں ان میں بڑی اور چھوٹی بچیاں ہوتی ہیں سامعین مرد محرم و غیر محرم سب ہوتے ہیں اسکی شرعاً کس حد تک اجازت ہے بینوا و توجروا
answered
Jan 31
in
بدعات و منکرات
by
Darul Ifta
»
کچھ خواتین کو پیڈ سے خارش ہوتی ہے اور کچھ خواتین بیٹھ کر زیادہ دیر تک پیڈ استعمال نہیں کر سکتیں اور جلد کے کچھ مسائل پیدا ہو جاتے ہیں، تو ایسی صورت میں آج کل جو حیض والے کپ شروع ہوئے ہیں ان کا استعمال کیا جا سکتا ہے؟ براہ کرم جلد از جلد جواب دیں۔جزاک اللہ خیرا،
answered
Jan 21
in
بدعات و منکرات
by
Darul Ifta
»
اندھوں میں سب سے بڑا اندھا وہ ہے جو ہماری محبت اور فضیلت سے اندھا ہو۔ یہ قول حضرت علی کرم اللہ وجہہ کی طرف منسوب کیا جاتا ہے ۔ اس قول کی کیا حقیقت ہے ؟؟
answered
Jan 2
in
بدعات و منکرات
by
Darul Ifta
»
کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس حوالے سے کہ رمضان المبارک میں اکثر مساجد میں ثواب کی نیت سے نمازیوں کے لئے افطاری کھانا چاۓ اور سحری کا اہتمام کیا جاتا ہے اور اس کے ساتھ بیان و ذکر کیا جاتا ہے۔ کھانے کے اہتمام کی وجہ سے لوگوں کی بہت بڑی تعداد شامل ہوتی ہے۔ اور اگر کھانے کا اہتمام نہیں کیا جاتا تو مسجد کے نمازی اہل محلّہ جمع ہوتے ہیں ۔ تعداد کم ہونے کی وجہ سے ذکر و عبادت میں دل لگتا ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا مساجد میں لوگوں کو کھانے کے لئے جمع کرنا کہ اہل محله کے لئے عبادت کرنا مشکل ہوجاۓ جائز عمل ہے اور کیا بزرگوں سے یہ اعمال کرنا ثابت ہے؟ اور کھانا کھلانے کی اس روایت کو مسلسل کرنا بدعت میں شامل ہوگا ؟ قرآن و حدیث اور بزرگان دین کے اقوال کی روشنی میں جواب عنایت فرمادیں ۔
answered
Dec 7, 2023
in
بدعات و منکرات
by
Darul Ifta
»
آج کل ایک فیشن چل پڑاہے کہ جب کوئی عالم دین کسی مدرسہ میں آتے ہیں تو پڑھائی وغیرہ بندکرکے طالب علموں کو راستے کے کناروں میں قطار میں کھڑا کردیتے ہیں۔، بعض دفعہ بچوں کو آدھ گھنٹہ کھڑا رہنا پڑتاہے، اس میں بالغ اور نابالغ بچے بھی ہوتے ہیں، ان کی نگرانی بعض اساتذہ کرام کرتے ہیں۔۔۔ذمہ داران تو استقبال کرتے ہی ہیں، لیکن بچوں کو اسطرح قطاروں میں کھڑا کرنا درست ہے یانہیں؟ کیا اس طرح استقبال کرنا خیرالقرون سے ثابت ہےیانہیں؟ محمدفیاض عالم قاسمی ناگپاڑہ ممبئی 22/نومبر2023
answered
Dec 6, 2023
in
بدعات و منکرات
by
Darul Ifta
»
صوفی کے لئے کس قدر علم کی ضرورت ہے؟ (۶)سوال:صو فی کے لئے بہت زیادہ علم کی ضرورت ہے یا صرف مسائل ضروریہ روز مرہ کاسیکھ لینا کافی ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: مولانا محمد عرفان صاحب مظفر نگر
answered
Oct 25, 2023
in
بدعات و منکرات
by
Darul Ifta
»
خواتین کے بیعت کرنے کے احکام:(۵)سوال:کیا فرماتے ہیں علماء کرام و مفتیان عظام مسئلہ ذیل کے بارے میں (۱) ایک عورت کو بیعت ہونے کے لیے اس کے شوہر کا پہلے سے بیعت ہونا ضروری ہے؟(۲) اگر شوہر بیعت نہ ہو تو کیا عورت کے لیے شوہر کی اجازت لازمی ہوگی؟(۳) اور اسی طرح کوئی نابالغ لڑکی بیعت ہونا چاہے تو کیا اپنے والد سے اجازت لینا لازمی ہوگی؟
answered
Oct 25, 2023
in
بدعات و منکرات
by
Darul Ifta
»
موجودہ تبلیغ کو دین کا بنیادی کام کہنا:
answered
Oct 16, 2023
in
بدعات و منکرات
by
Darul Ifta
»
کیا دعوت وتبلیغ کا کوئی خاص طریقہ متعین ہے: (۵۲)سوال:کیا اسلام میں دعوت وتبلیغ کا کوئی طریقہ متعین ہے، اگر کوئی اس خاص طریقہ پر دعوت وتبلیغ کا کام کرے تب ہی دعوت وتبلیغ کا فریضہ انجام دینے والا کہلائے گا؟ فقط: والسلام المستفتی: مولانا ابوالحسن قاسمی، بہار
answered
Oct 15, 2023
in
بدعات و منکرات
by
Darul Ifta
»
نمازیوں کے عشاء بعد مشورہ کے لئے بیٹھنے پر امام صاحب کا نیند میں خلل ہونے پر اعتراض کرنا: (۵۱)سوال:محلہ کے نمازی کافی ہیں بعد نماز عشاء کچھ لوگ مسجد میں بیٹھ کر فکر کرتے ہیں کہ لوگ نمازی کیسے بنیں اور کیسے ان کو نماز کے لئے بلایا جائے امام صاحب کہتے ہیں کہ اتنی دیر بیٹھنے میں میری نیند میں خلل ہوتا ہے تو تم اتنی دیر تک نہ بیٹھا کرو؟ فقط: والسلام المستفتی: رئیس الدین، بڑوت
answered
Oct 15, 2023
in
بدعات و منکرات
by
Darul Ifta
»
مسجد میں صرف فرض نمازیں اداء کی جائیں اور فضائل اعمال پڑھی جائے: (۵۰)سوال: جماعت تبلیغ والے کہتے ہیں کہ مسجد میں صرف فرض نمازیں ادا کی جائیں اور تبلیغی نصاب کی کتاب سنی جائے، باقی نوافل وسنن سب گھر پر پڑھنی چاہئیں؛ یہ کیسا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: مولوی عبدالرؤف، جے پور، راجستھان
answered
Oct 15, 2023
in
بدعات و منکرات
by
Darul Ifta
»
وعظ ونصیحت کرنے کا حق کس کو ہے؟ (۴۹)سوال:ہمارے یہاں ایک بڑی مسجد ہے اور ایک چھوٹی مسجد ہے اب لوگوں میں وعظ ونصیحت کرنے کا حق کس کا ہے بڑی مسجد کے امام کا یا چھوٹی مسجد کے امام کا؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد ابراہیم ، فروخ آباد
answered
Oct 15, 2023
in
بدعات و منکرات
by
Darul Ifta
»
اپنے گھر والوں کو چھوڑ کر دوسروں کو تبلیغ کرنا: (۴۸)سوال:سعید باہر جاکر تو تبلیغ کرتا پھرتا ہے مگر اپنے گھر میں تبلیغ نہیں کرتا اس کے لئے کیا حکم ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد افتخار ، پہانی
answered
Oct 15, 2023
in
بدعات و منکرات
by
Darul Ifta
»
امیر جماعت کا عالم ہونا ضروری ہے کہ نہیں؟ (۴۷)سوال:جماعت تبلیغ کا امیر کوئی عالم ہونا چاہئے تاکہ تبلیغ صحیح ہویہ ضروری ہے یا نہیںہے؟ جب کہ آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ جب دین کی باگ ڈور نا اہلوں کے ہاتھ میں آجائے تو سمجھنا قیامت قریب ہے کیا یہ بات امیر جماعت میں بھی ہوسکتی ہے۔ فقط: والسلام المستفتی: حافظ محمد شاہ عالم، گورکھپوری
answered
Oct 5, 2023
in
بدعات و منکرات
by
Darul Ifta
»
سیاست ومذہب کو الگ الگ سمجھنا: (۴۶)سوال:تبلیغی جماعت سیاسی مسائل پر ایک لفظ بھی نہیں بولتی مسلمانوں پر طرح طرح کے ظلم ڈھائے جاتے ہیں اس کی نسل کشی کی جا رہی ہے یہ جماعت سیاست کو دین سے الگ کیوں کرتی ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: شفیع احمد، الاعظمی
answered
Oct 5, 2023
in
بدعات و منکرات
by
Darul Ifta
»
جاہل شخص کا وعظ کرنا درست ہے کہ نہیں؟ (۴۵)سوال:تقریر اور وعظ میں کیا فرق ہے۔ تبلیغی لوگ اکثر چلہ لگاکر مساجد میں وعظ کہتے ہیں جب کہ اکثر وہ جاہل ہوتے ہیں جوشِ بیان میں کچھ کا کچھ کہہ جاتے ہیں تو کیا ایسے شخص کو وعظ کہنا چاہئے؟ فقط: والسلام المستفتی: مفتی عرفان عمر، جوجھار پور، سنت کبیر نگر
answered
Oct 5, 2023
in
بدعات و منکرات
by
Darul Ifta
»
سوشل میڈیا کے ذریعہ تبلیغ:
answered
Oct 5, 2023
in
بدعات و منکرات
by
Darul Ifta
»
مساجد میں تبلیغی نصاب کے علاوہ دیگر کتابوں کی تعلیم: (۴۳)سوال:مساجد میں بعد نماز تبلیغی نصاب کے علاوہ دیگر اسلامی معتمد کتابوں کی تعلیم بھی ہوسکتی ہے یا نہیں بعض حضرات اس نصاب کو ہی ضروری سمجھتے ہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد شمش الدین، میرٹھ
answered
Oct 5, 2023
in
بدعات و منکرات
by
Darul Ifta
»
مسجد میں مشورہ کرنے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ (۴۲)سوال:ایک صاحب نے دریافت کیا ہے کہ مسجدوں میں ہمیشہ مشورے کرتے رہنا کہ فلاں آدمی کے پاس جانا ہے یہ فرض ہے واجب ہے سنت ہے؟ یعنی دین کی بات، نماز کی بات، سمجھانے کے لئے ۔ یہ بظاہر اس طریقہ پر اعتراض ہے، نیز جماعت والوں کا مسجد میں سونا کیسا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد رضوان ، سہارنپور
answered
Oct 5, 2023
in
بدعات و منکرات
by
Darul Ifta
To see more, click for all the
questions in this category
.
...