السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
السوال
کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ کیا مال کے بدلے کافروں کی لاش دینا جائز ہے یا نہیں؟؟؟
مسلمانوں کے ساتھ کافروں کے لاشیں موجود ھوں اس لاشیں کے مقابلے میں کافروں سے پیسے وصول کرناں جائز ہے یا نہیں؟؟؟؟جناب محترم ومکرم اس سوال کا جواب نہے ہے اگر دوبارہ ہ جواب تحریر کرے تو مہربانی ہوگی شکریہ جناب محترم ومکرم