Ref. No. 843
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ؛ آپ مفتیان کرام سےادبادرخواست ہیکہ میں بیس تیس دن پہلےکرکٹ کےمتعلق مسئل پوچھاتھااس کاجواب اب تک نہیں آیاہے وہ سوال یہ تھاکہ کرکٹ کھیلناکیساہےجائزیاناجائزجبکہ بعض علماءکرام کہتےہیں کہ اگردینی امورحقوق اللہ اور حقوق العباد اگر ترک نہ ہوکھیلنےسےتوجائزہےاور محمودالفتاویٰ صفحہ نمبر133کےقریب قریب یہ کتاب مفتی احمداللہ خانپوری صاحب کی ہےاسمیں کرکٹ کہ متعلق کیالکھاگیاہے وہ بھی ضرور سمجھائیں