37 views
میری قریبی دوست دوست  دو سال سےمسلسل شدید بیمار ہے   شادی کو ایک سال گزرا ہے کوئی اولاد نہیں ہے میں نے اپنی اس دوست کے متعلق خواب دیکھا کہ اس کا بچہ پیدا ہوا ہے خواب میں میرے ذہن میں یہ ہے کہ یہ بچہ زندہ نہیں
asked Dec 30, 2023 in عائلی مسائل by Khadija

1 Answer

Ref. No. 2754/45-4291

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔ مذکورہ خواب اس بات کی دلیل ہے کہ جس کے متعلق آپ نے خواب دیکھاہے اس کو بیماری سے شفا نصیب ہوگی۔ آپ بھی استغفار کی کثرت رکھیں اور روزانہ بعد نماز مغرب 41 مرتبہ  سورہ فاتحہ مع درود شریف اول و آخر گیارہ مرتبہ  پڑھنا بہت مفید ہوگا۔

واللہ اعلم بالصواب

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

 

answered Jan 6 by Darul Ifta
...