Remember
Register
Darul-Ifta
Darul Uloom Waqf Deoband INDIA
Home
Fatwa Related Articles
Read Fatawa
Ask a Question
Contact Us
Subjects
Islamic Creed (Aqaaid)
Innovations
The Holy Qur’an & Interpretation
Hadith & Sunnah
Ijmaa & Qiyas
Taqleed and Four Fiqhi Schools
Fiqh
Taharah (Purity) Ablution &Bath
Prayer / Friday & Eidain prayers
Fasting & Ramazan
Itikaf (Seclusion in Masjid)
Zakat / Charity / Aid
Hajj & Umrah
Travel
Slaughtering / Qurbani & Aqeeqah
Marriage (Nikah)
Divorce & Separation
Business & employment
Usury / Insurance
Adornment & Hijab
Family Matters
Death / Inheritance & Will
Masajid & Madaris
Manners & Behaviours
Games and Entertainment
Eating & Drinking
Politics
Miscellaneous
موضوعات
اسلامی عقائد
بدعات و منکرات
قرآن کریم اور تفسیر
حدیث و سنت
اجماع و قیاس
مذاہب اربعہ اور تقلید
فقہ
طہارت / وضو و غسل
نماز / جمعہ و عیدین
روزہ و رمضان
اعتکاف
زکوۃ / صدقہ و فطرہ
حج و عمرہ
احکام سفر
ذبیحہ / قربانی و عقیقہ
نکاح و شادی
طلاق و تفریق
تجارت و ملازمت
ربوٰ وسود/انشورنس
زیب و زینت و حجاب
عائلی مسائل
احکام میت / وراثت و وصیت
مساجد و مدارس
آداب و اخلاق
کھیل کود اور تفریح
خوردونوش
سیاست
متفرقات
Recent questions and answers in قرآن کریم اور تفسیر
»
قرآن کو تجوید سے پڑھنا فرض ہے یا واجبکتنی تجوید سے قرآن پڑھنا لازم ہے ہر کسی کیلےکیا قرآن پڑھنےمیں غنہ اخفا مد پر باریک کی غلطی میں گناہ ملتا ہے کیاقرآن پڑھنے میں رموز اوقاف کی رعایت لازم ہے ہر کسی کیلے مد لازم اور مد متصل اور منفصل کی رعایت لازم ہےقران سکھانے کا اہل کون ہے .کیا غیر حافظ یا ناظرہ خواں قرآن سکھانے کی اجازت ہے .قران سکھانے والےکو کتنی تجوید آنی چاہے.اگر کسی ناظرہ خواں کی مخرج درست نہ ہوں اور لہن جلی اور لہن خفی کی غلطی بھی( غنہ اخفا.قلقلہ ادغام) کرے اور یہ شخص دوسروں کہو قرآن سکھاے تو کیا اسکو غلط سکھانے پر پکڑ یا گناہ ہو گا
answered
Feb 11
in
قرآن کریم اور تفسیر
by
Darul Ifta
»
یہ بات تو مشہور ہے کہ اصحاب کہف کے ساتھ رہنے والا جانور کتا تھا اور جمہور کا قول بھی یہی ہے، مگر کئی کتابوں میں یہ بات بھی موجود ہے کہ انکے ساتھ رہنے والا شیر تھا جیسا کہ تفسیر بغوی، تفسیر روح المعانی، تفسیر الدر المنثور، تفسیر طبری میں اور دیگر کتب تفاسیر میں نکل کیا گیا کہیں ابن جریج سے تو کہیں انکے علاوہ کے ذریعہ حتٰی کے بعض مفسرین کی نگاہ میں اس جانور کو چیتا بھی کہا گیا یا کسی نے تو اسے طباخ ہی کہ دیا( سورۃ الکہف، آیت ۱۸ کی تفسیر میں دیکھ لیا جائے)۔ تو ان اقوال مفسرین کے بارے میں کیا رائے ہوگی اور جمہور کے قول سے ہٹ کر اُسے شیر کہنے والے کے بارے میں کیا رائے ہوگی اور ایسا کہنے والے پر کیا حکم لگایا جائیگا۔ ۲. اگر کوئی جمہور کے قول سے ہٹ کر اپنی رائے ان حوالے میں دی گئیں تفسیر کی روشنی میں اس جانور کو شیر کہے تو کیا غلط ہوگا؟ اور ایسے شخص پر کیا حکم لگایا جائیگا وضاحت سے بتائیں۔
answered
Feb 3
in
قرآن کریم اور تفسیر
by
Darul Ifta
»
تفسیر جلالین میں سورۃ طه کی آیت ۴۹ کی تفسیر میں یہ بات واضح طور پر لکھی ہے کہ "اقتصر علیہ لانه الاصل" اور حاشیہ میں اس کی وضاحت یہ کہ کر کی گئ ہے کہ "ای نادی موسی وحدہ بعد مخاطبتہ لھما معا لان موسی ھو الاصل فی الرسالة و هارون تبع وردء و وزير". تو اس کی روح سے موسی علیہ السلام کو اصل کہنا کیا غلط ہوگا۔
answered
Feb 3
in
قرآن کریم اور تفسیر
by
Darul Ifta
»
ایک ادارہ میں سبعہ قرأت کے ایک ماہر و بارع قاری صاحب نے ایک چھوٹے بچے کو بالکل اچھے انداز میں سبعہ قرأت میں سورۂ فاتحہ کی مشق کرائی اور صرف مدرسہ کے سالانہ پروگرام میں پڑھنے کی اجازت دی ہے تو کیا وہ طالب علم، قاری صاحب کی رہنمائی سے سالانہ اجلاس میں سبعہ قرأت میں تلاوت کرسکتا ہے؟ قاری صاحب کا بیان ہے کہ یہ تلاوت صرف اس وجہ سے ہے تاکہ لوگوں کو معلوم ہو کہ قرآن مجید کو پڑھنے اور طریقے بھی ہیں.... پروگرام کے صرف پندرہ دن ہی باقی رہ گئے ہیں جلدی جواب کی گذارش ہے تا کہ بر وقت شرعی رہنمائی پر عمل کیا جا سکے...
answered
Jan 21
in
قرآن کریم اور تفسیر
by
Darul Ifta
»
السلام عليڪم. حضرت ! اگر ایک حافظ القرآن تو ھے۔وہ ایک ماہ میں حفظ میں ختم بھی پورا کرتا ھے۔اس ترتیب سے کہ روزانہ ایک پارہ پر کم از کم ایک گھنٹا محنت کرنی پڑتی ھے۔سال میں دو تین ختم ایک ثقہ حافظ کو بھی سناتا ھے۔مگر اس کے باوجود سارا قرآن کہیں سے بھی کسی وقت نہیں سنا سکتا۔ ایک پارہ یا پون پارہ سنانے کے لئےکم از کم ایک گھنٹہ دھرائی کی ضرورت ھے۔پھر وہ وھی حفظ پارہ سنا یا خود پڑھ سکتا ھے۔دوسرا پارہ نہیں۔دوسرے کےلئےدوسرا گھنٹا چاھئے۔ پوچھنا ھے کہ کیا اس پر شرعاً حافظ القرآن کا اطلاق ھو گا؟قبر اور قیامت میں حافظ القرآن کی ھی مراعات حاصل ھوں گی؟جن مراعات کا وعدہ حافظ سے کیا گیا ھے۔ جزا ک اللہ خیراً
answered
Dec 7, 2023
in
قرآن کریم اور تفسیر
by
Darul Ifta
»
حضرت فرعون نے حضرت موسیٰ علیہ السلام جب چھوٹا بچّہ تھا امتحان عجیب طریقے سے لیا ایک طشت لعلوں سے اور ایک طشت انگاروں سے بھرا سامنے لایا گیا۔ فرعون کا خیال تھا کہ اگر یہ بچّہ وہی ہے جس سے آئندہ مجھے نقصان ہو گا تو انگاروں پر ہاتھ نہیں ڈالے گا۔ جب بچّے نے ہاتھ لپکایا، تو قریب تھا کہ لعلوں کے طشت پر پڑے مگر فرشتے نے ہاتھ کھینچ کر انگاروں کے طشت پر رکھ دیا۔ حضرت موسیٰ کے لیے دودھ پلانے والی عورت کی تلاش ہوئی، تو ان کی والدہ ہی کو یہ موقع ملا اور انہوں نے ماں ہی کے دودھ سے پرورش پائی کیا یہ واقعہ قرآن وحدیث میں کہیں پر موجود ہے ؟کیا یہ واقعہ صحیح ہے ? arqam
answered
Nov 20, 2023
in
قرآن کریم اور تفسیر
by
Darul Ifta
»
مصحف عثمانی کے خلاف لکھنا: (۴۰)سوال:کیا مصحف عثمانی وکتابت عثمانی کے خلاف کسی مصلحت کے تحت لکھنا جائز ہے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: سمیع اللہ صدیقی، لکھنؤ
answered
Aug 20, 2023
in
قرآن کریم اور تفسیر
by
Darul Ifta
»
قرآن کریم میں بعض الفاظ ’’ص‘‘ کے ساتھ لکھے ہیں مگر ان کے اوپر ’’س‘‘ بنا ہوا ہے ان کو کس طرح پڑھیں؟ (۳۹)سوال: قرآن پاک میں بعض الفاظ لکھے ہوئے ہیں ’’ص‘‘ کے ساتھ مگر ان پر ’’س‘‘ بھی بنا ہوا ہوتا ہے جیسے {یبصط، ہم المصیطرون، علیہم بمصیطر} ان کو کس طرح پڑھیں اور اس کا کیا مطلب ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: مولانا عبدالستار، میرٹھ
answered
Aug 20, 2023
in
قرآن کریم اور تفسیر
by
Darul Ifta
»
قرآن کریم میں آیات متشابہات اور ان کا صحیح محمل: (۳۸)سوال:قرآن کریم میں بہت سی آیتوں میں اللہ تعالیٰ کے لیے ’’ید، وجہ‘‘ کا تذکرہ ہے مثلاً: {بل یداہ مبسوطتان} وغیرہ اس طرح آیتوں کا کیا محمل ہے، بظاہر اس سے معلوم ہوتا ہے کہ اللہ تعالیٰ کے بھی ہاتھ ہیں جس طرح کے ہمارے ہاتھ ہیں کیا یہی مطلب ہے؟ اگر نہیں تو ان آیات متشابہات کا صحیح محمل کیا ہے۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد راشد، دہلی
answered
Aug 20, 2023
in
قرآن کریم اور تفسیر
by
Darul Ifta
»
ابتداء اور درمیان میں تعوذ اور بسملہ کا حکم: (۳۷)سوال:کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام علماء عظام مسئلہ ذیل کے بارے میں: درس قرآن کے ابتدامیں مفسر تعوذ اور بسملہ دونوں پڑھتے ہیں، پھر آیت کریمہ کی تفسیر یا ترجمہ کے بعد بغیر تعوذ اور بسم اللہ کے ہی شروع کر دیتے ہیں، پوچھنا ہے کہ کیا ابتداء میں تعوذ اور بسم اللہ پڑھ لینا کافی ہے؟ یا جب آیت کریمہ کی تفسیر کر کے دوبارہ آیت پڑھنا شروع کرتے ہیں اس وقت بھی تعوذ اور بسم اللہ پڑھنا ضروری ہے؟ از روئے شریعت مکمل ومدلل جواب دینے کی زحمت گوارہ کریں۔ فقط: والسلام المستفتی: محمد سمیع اللہ، جھار کھنڈ
answered
Aug 20, 2023
in
قرآن کریم اور تفسیر
by
Darul Ifta
»
قرآن کریم کی آیات کی کل تعداد کتنی ہے؟ (۳۶)سوال:قرآن کریم کی آیات کی کل تعداد کتنی ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: حافظ مہدی حسن، گورکھپور
answered
Aug 17, 2023
in
قرآن کریم اور تفسیر
by
Darul Ifta
»
قرآن کریم کی سب سے پہلی آیت کس نبی پر نازل ہوئی؟ (۳۵)سوال:قرآن شریف کی سب سے پہلی آیت یعنی قرآن شریف سب سے پہلے کن پیغمبر یا رسول یا نبی پر اترا تھا اور کن پر سب سے پہلے کون سی آیت اتری تھی، یعنی وحی آئی تھی اس کے بعدکون کون سے پیغمبروں یا رسولوں یا نبیوں پر کون کونسی آیات اتری تھیں؟ فقط: والسلام المستفتی: ریاض محمد خاں، قائم گنج
answered
Aug 17, 2023
in
قرآن کریم اور تفسیر
by
Darul Ifta
»
آیت کی حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تخصیص: (۳۴)سوال:{یاأیہا الذین أٓمنوا لم تقولون ما لا تفعلون} (الآیۃ) اس آیت کے بارے میں بعض مقررین حضرات فرماتے ہیں کہ یہ آیت آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں نازل ہوئی تھی ہم اس کے مخاطب نہیں ہیں کیا حکم ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: ڈاکٹر محمد شمیم، بجنور
answered
Aug 17, 2023
in
قرآن کریم اور تفسیر
by
Darul Ifta
»
زبان رسالت پر جاری کلمات آیات کی شکل میں؟ (۳۳)سوال:وہ کون سی آیت ہے جو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی زبان پر جاری ہوئی، پھر اسی طرح آسمان سے نازل ہوگئی؟ فقط: والسلام المستفتی: قاری حفظ الرحمن، مظفرنگر
answered
Aug 17, 2023
in
قرآن کریم اور تفسیر
by
Darul Ifta
»
قرآن کریم یا درود شریف دل دل میں پڑھنے سے ثواب ملے گا کہ نہیں؟ (۳۲)سوال:قرآن شریف یادرود شریف دل دل میں پڑھنے سے ثواب ہوگا یا نہیں، جب کہ زبان نہ ہلائی جائے؟ فقط: والسلام المستفتی: حافظ نذیر احمد، مظفرنگر
answered
Aug 17, 2023
in
قرآن کریم اور تفسیر
by
Darul Ifta
»
قرآن پاک میں کل کتنے حروف ہیں؟ (۳۱)سوال:قرآن پاک میں کل کتنے حروف ہیں؟ فقط: والسلام المستفتی:شریف احمد، دیوبند
answered
Aug 17, 2023
in
قرآن کریم اور تفسیر
by
Darul Ifta
»
قرآن میں مذکور اللہ تعالیٰ کے لیے اعضاء کی حقیقت کیاہے؟ (۳۰)سوال:قرآن کریم میں اللہ تعالیٰ کے لیے اعضاء کا تذکرہ کیا گیا ہے جس سے تشبہ پیدا ہوتا ہے، ان کی حقیقت کیا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: شہباز احمد، جموں کشمیر
answered
Aug 17, 2023
in
قرآن کریم اور تفسیر
by
Darul Ifta
»
ایک طرف قرآن کا عربی متن اور دوسری طرف دوسری زبان میں قرآن کریم لکھنا: (۲۹)سوال:ایک طرف قرآن کریم کا عربی متن لکھنا اور دوسری طرف دوسری زبان میں قرآن مجید بعینہ لکھنا جائز ہے یا نہیں؟ فقط: والسلام المستفتی: سمیع اللہ صدیقی، لکھنؤ
answered
Aug 17, 2023
in
قرآن کریم اور تفسیر
by
Darul Ifta
»
مسابقہ قرأت جائز ہے کہ نہیں؟ (۲۸)سوال:مسابقہ قراء ت جائز ہے یا نہیں؟ بعض فتاویٰ میں ناجائز لکھا ہے کہ اس میں لوگ نمبروں کی وجہ سے ممتحن کی غیبت میں مبتلا ہوتے ہیں، شرعی حکم مقابلہ قرأت کے بارے میں کیا ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: محمد بشیر احمد، فرخ آباد
answered
Aug 17, 2023
in
قرآن کریم اور تفسیر
by
Darul Ifta
»
تغنی سے کیا مراد ہے؟ (۲۷)سوال:’’من لم یتغن بالقرآن فلیس منا‘‘ سے کیا مراد ہے؟ فقط: والسلام المستفتی: سمیع اللہ صدیقی، لکھنؤ
answered
Aug 17, 2023
in
قرآن کریم اور تفسیر
by
Darul Ifta
To see more, click for all the
questions in this category
.
...