41 views
تبلیغ جماعت کے ساتھی وعظ کرتے ہے اور ہم  تک یہ فطوا پہنچا ہے کےحافط قران بھی وعظ نہیں کر سکتا تو تبلیغی بھای جو وعظ اور بیانات کرتے ہے کیا وہ کرنا صحیع ہے؟
asked Jan 14 in اسلامی عقائد by Wasim Maniyar

1 Answer

Ref. No. 2778/45-4348

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔ وعظ کرنے سے مراد اگر تقریر ہے تو جو شخص بھی دینی و شرعی مسائل سے واقف ہو، قرآن و حدیث کا علم رکھتاہو ، حافظ ہو یا غیرحافظ ، تبلیغی ہو یا غیرتبلیغی وعظ و تقریر کرسکتاہے، اور اگر وہ قرآن و حدیث کا علم نہیں رکھتا تو ایسے شخص پر احتیاط لازم ہے۔

واللہ اعلم بالصواب

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

 

answered Jan 21 by Darul Ifta
...