23 views
اسلام عليكم..
عرض یہ کرنا ہے
کے میرے بڑے بھائی نے والد کی طرف سے دادی کا دودھ پیئاہے
تو ابھی چھوٹے بھائیوں کی والد کی طرف سے پھوپھی کے بیٹی سے نکاخ ہوسکتی ہیں
برائے مہربانی رہنمائی فرمائیں.. شکریہ..
asked Jan 20 in نکاح و شادی by Saleh Muhammad

1 Answer

Ref. No. 2793/45-4364

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔ اگر سوال کا مقصد یہ ہے کہ آپ کے بڑے بھائی نے آپ کی دادی کا دودھ پیا ہے تو آپ کی پھوپی اوروالد تو بڑے بھائی کے رضاعی بہن بھائی ہو گئے، لیکن آپ کا رضاعت کا رشتہ نہیں اس لئے آپ اپنی پھوپی زاد بہن سے نکاح کر سکتے ہیں۔

واحل لکم ما وراء ذلکم‘‘ (القرآن الکریم)

واللہ اعلم بالصواب

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

 

answered Jan 25 by Darul Ifta
...