13 views
رکوع کی تسبیح میں ’’العظیم‘‘ کی جگہ ’’العجیم‘‘ پڑھ دیا:
(۱۱)سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیان عظام: نماز میں اگر ’’سبحان ربي العظیم‘‘ کی جگہ ’’العجیم‘‘ پڑھا گیا تو نماز ہوگئی یا نہیں؟
فقط: والسلام
المستفتی: محمد زید، ہریانہ
asked Jan 21 in نماز / جمعہ و عیدین by azhad1

1 Answer

الجواب وباللہ التوفیق:  نماز درست ہوگئی عمداً ایسا کرنا غلط ہے نیز صحیح ادائیگی کی کوشش کرنی چاہئے۔(۱)

(۱) السنۃ في تسبیح الرکوع سبحان ربي العظیم، إلا إذا کان لایحسن الظاء فیبدل بہ الکریم، لئلا یجری علی لسانہ العزیم، فتفسد بہ الصلاۃ۔ (ابن عابدین، رد المحتار، ’’باب صفۃ الصلاۃ، مطلب: قراء ۃ البسملۃ بین الفاتحۃ و السورۃ حسن ‘‘: ج۲، ص: ۱۹۸)
لو قرأ في الصلاۃ الحمد للّٰہ بالہاء مکان الحاء أو کل ہواللّٰہ أحد بالکاف مکان القاف والحال أنہ لایقدر علی غیرہ کما في الأتراک وغیرہم تجوز صلاتہ ولاتفسد۔ (إبراہیم الحلبي،  الحلبي الکبیري: ص: ۴۸۱)

 

فتاوی دارالعلوم وقف دیوبند ج6 ص79

answered Jan 21 by Darul Ifta
...