الجواب وباللّٰہ التوفیق: صورت مسئولہ میں اگر دانتوں کے درمیان کی چیز ایک چنے کے دانہ کی مقدار کے برابر یا اس سے کم ہے، تو نماز فاسد نہیں ہوگی اور اگر چنے کے دانہ سے بڑی ہے، تو نماز فاسد ہوجائے گی۔(۱)
(۱) وأکل شيء من خارج فمہ ولو قل أو أکل مابین أسنانہ وہو قدر الحمصۃ۔ (الشرنبلالي، نورالایضاح، ’’باب مایفسد الصلاۃ‘‘: ص: ۸۱)
ویفسدہا أکل شيء من خارج فمہ ولو قل کسمسمۃ لإمکان الاحتراز عنہ ویفسدہا أکل مابین أسنانہ إن کان کثیرا وہو أي الکثیر ’’قدر الحمصۃ‘‘ ولو بعمل قلیل لإمکان الاحتراز عنہ بخلاف القلیل بعمل قلیل لأنہ تبع لریقہ وإن کان بعمل کثیر فسد بالعمل۔ (أحمد بن محمد، حاشیۃ الطحطاوي علی مراقي الفلاح، ’’باب مایفسد الصلاۃ‘‘: ج ۱، ص: ۳۲۳، ۳۲۴)
وأکلہ وشربہ مطلقا ولو سمسمۃ ناسیا إلا إذا کان بین أسنانہ مأکول دون الحمصۃ کما في الصوم ہو الصحیح، قالہ الباقانی فابتلعہ، أما المضغ فمفسد کسکر في فیہ یبتلع ذوبہ۔ (الحصکفي، الدرالمختار مع رد المحتار، ’’باب مایفسد الصلاۃ و ما یکرہ فیھا‘‘: ج۲، ص: ۳۸۲،۳۸۳، زکریا دیوبند)
فتاوی دارالعلوم وقف دیوبند ج6 ص86