22 views
نماز کی حالت میں سانپ کو مارنا:
(۳۶)سوال: ایک شخص نماز پڑھ رہا تھا اس کے سامنے سانپ آیا تو اس نے اس کو مار دیا تو کیاوہ اسی نماز پر بنا کر سکتا ہے یا اس کی نماز باطل ہو گئی؟
فقط: والسلام
المستفتی: محمد عتیق الرحمن، بنگال
asked Jan 21 in نماز / جمعہ و عیدین by azhad1

1 Answer

الجواب وباللّٰہ التوفیق: اگر کوئی نمازی عمل کثیر کے ذریعہ سانپ یا بچھو کو قتل کردے تو اس کی نماز باطل ہوجاتی ہے تفصیلات و دلائل کے لیے (امدادالفتاویٰ ج۱، ص ۴۴۱) کا مطالعہ کریں۔(۱)
(۱) لکن صحح الحلبي الفساد حیث قال تبعاً لابن الہمام: فالحق فیما یظہر ہوالفساد، والأمر بالقتل لایستلزم صحۃ الصلاۃ مع وجودہ کما في صلاۃ الخوف، بل الأمر في مثلہ لإباحۃ مباشرتہ وإن کان مفسدا للصلاۃ۔ (ابن عابدین، رد المحتار علی الدر المختار، ج۲، ص: ۴۲۲)

فتاوی دارالعلوم وقف دیوبند ج6 ص102

answered Jan 21 by Darul Ifta
...