19 views
تسبیحات کا زور سے پڑھنا:
(۹۷)سوال: بعض حضرات رکوع و سجود کی تسبیحات زور سے پڑھتے ہیں جس سے دوسروں کی نمازوں میں خلل ہوتا ہے یہ کیسا ہے؟
فقط: والسلام
المستفتی: عبدالعزیز، دہرادون
asked Jan 22 in نماز / جمعہ و عیدین by azhad1

1 Answer

الجواب وباللّٰہ التوفیق: اگر واقعی طور پر دوسروں کی نمازوں میں خلل پیدا ہوتا ہے تو ان کو ایسی عادت چھوڑدینی چاہئے کہ دوسروں کی نماز میں خلل ڈالنے والا کوئی عمل کرنا باعث گناہ ہے۔(۱)
(۱) في حاشیۃ الحموي عن الإمام الشعراني: أجمع العلماء سلفا وخلفا علی استحباب ذکر الجماعۃ في المساجد وغیرہا، إلا أن یشوش جہرہم علی نائم أو مصل أو قارئ الخ۔ (الحصکفي، رد المحتار مع الدر المختار، ج۲، ص: ۴۳۴)

 فتاوی دارالعلوم وقف دیوبند ج6 ص159

answered Jan 22 by Darul Ifta
...