7 views
Ref. No. 1046

کیا دنیا میں بسنے والے شیعہ خصوصی طور پر شیعہ اثنا عشریہ اسلام میں شامل ہیں یا خارج؟ ان کے ساتھ مسلمانوں جیسا سلوک کیا
جائے یا غیر مسلم جیسا مثلا ان کی بیٹیوں سے نکاح اور ان کے جنازوں میں شامل ہوناوغیرہ ۔ ؟
asked Apr 16 in اسلامی عقائد by Nawaz Ahmad

1 Answer

Ref. No. 39 / 1020

الجواب وباللہ التوفیق 

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔ ہماری معلومات کے مطابق شیعہ اثناعشریہ  کی  معتبر کتابوں میں  جوان کے عقائد مذکور ہیں ان کی وجہ سے وہ دائرہ اسلام سے خارج ہیں۔   ان کی لڑکیوں سے نکاح وغیرہ سے گریز کرنا لازم ہے۔

 واللہ اعلم بالصواب

 

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

answered Apr 17 by Darul Ifta
...