196 views
Ref. No. 843

نظر اتارنے کے لیے سورہ القلم کی آخری دو آیات پڑھ کر لال مرچ پر دم کرکے جلانا کیسا ہے?جواب عنایت فرمائیں۔
asked Nov 30, 2014 in اسلامی عقائد by nelofar

1 Answer

Ref. No. 825

الجواب وباللہ التوفیق

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔  ایسا عمل جس میں کفروشرک کے قبیل سے کوئی چیز نہ ہو اور نہ ہی وہ عمل خلاف شرع ہو تو اس کو اختیار کرنے کی گنجائش ہے۔ نظر اتارنے کا مذکورہ عمل قرآنی آیات پر مشتمل ہے لہذا اسے   اختیار کرنے کی اجازت ہے۔ واللہ اعلم بالصواب

answered Dec 1, 2014 by Darul Ifta
...