Ref. No. 1020
کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام: ایک لڑکی مسلمان ہوئی ، اس کو مدرسہ میں داخل کرایا دوسال میں قرآن وغیرہ پڑھنا سیکھ لی ، اب اس کا نکاح کرانا ہے، ایک لڑکا بھی نو مسلم مل گیا ہے۔ دونوں کے رہنے کے لےی مکان کی اشد ضرورت ہے۔ کچھ لوگ مدد کررہے ہیں، اور مد د کی رقم میں زکوۃ کے پیسے بھی ہیں ، کیا ہم زکوۃ کی رقم سے ان کے لئے مکان بناسکتے ہیں؟ ابن آدم