اگر کوئ شخص اپنے فارمیسی لائسنس سے خود دکان کھولنے کے بجائے کسی دوسرے شخص کو اپنا فارمیسی لائسنس کرایہ پر دیدے اور اس سے ماہانہ کرایہ وصول کرے تو ایسا کرنا کیسا ہے نیز اس فارمیسی لائسنس سے کی گئی دکان کا کیا حکم ہے اس سے کمائ گئ رقم حلال ہوگی یا حرام