السلام علیکم ۔ کیا سفر میں روزہ رکھنا لازم ہے، اگر سفر شرعی ہے یعنی 77۔50 کلومیٹر تو روزہ نہ رکھنے کی اجازت ہے، اس کا مطلب اگر میں قطر سے انڈیا کا سفر کرتاہوں تو روزہ نہ رکھنے کی اجازت ہے، ؟ لیکن کیا بعد میں اس کی قضا لازم ہے؟اور اگر انڈیا کے حساب سے روزہ رکھوں، تو میرا ایک اضافی روزہ ہوگا، اس صورت حال میں کیا مسئلہ ہوگا۔ مجھے آپ کے جواب کا انتظار ہے۔ شہباز نسیم