السلام علیکم ورحمةالله وبركاته
کیافرماتےہیں مفتیان کرام مندرجہ ذیل مسئلےکےبارےمیں
(۱) ایک جملہ ہے جو عام طورسےبولاجاتا ہے کہ بن مانگےاللہ بھی نہیں دیتا کیا ایسا کہنا درست ہے? کیا ایسا کہنے سے ایمان کا خطرہ ہے
الجواب بعون الوھاب
بالکل سراسر غلط ہے ، کیونکہ اللہ کی ایک صفت ہے ، الکریم جسکا ترجم اور تعریف یہ ہیکہ جو بغیر مانگے امید سے زیادہ دے اسے کریم کہتے ہیں
کیایہ جواب صحیح ہے
فروغ احمد رحمانی