51 views
اگر کسی نےاپنے دشمن کی موت پر صدقہ کی نظر مانی تو کیا صدقہ کرنا واجب ہے
asked May 5, 2023 in زکوۃ / صدقہ و فطرہ by Minnatullah 9631

1 Answer

Ref. No. 2307/44-3470

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔ مذکورہ صورت میں صدقہ کرنا واجب ہے، اس لئے کہ صدقہ ان چیزوں میں سے ہے جس کی نذرماننا درست ہے، اور دشمن کی موت کی تمنا کرنا کوئی معصیت نہیں ہے۔

واللہ اعلم بالصواب

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

 

answered May 15, 2023 by Darul Ifta
...