43 views
السلامُ علیکم  
 سوال:     والدین کی غیر موجودگی اور بچے کی بھی غیر موجودگی میں چا چا بچے کا عقیقہ کرسکتے ہیں ؟ وہ لوگ اپنی مصروفیات کی وجہ سے دوسرے شہر میں ہیں
asked Jun 26, 2023 in کھیل کود اور تفریح by mojahidul islam

1 Answer

Ref. No. 2410/44-3637

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔  جی ہاں، چچا اپنے بھتیجے کا عقیقہ کرسکتاہے، اور بچہ کا اس مقام پر موجود ہونا بھی ضروری نہیں ہے۔

واللہ اعلم بالصواب

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

 

answered Jul 13, 2023 by Darul Ifta
...