125 views
قرآن پاک میں کل کتنے حروف ہیں؟
(۳۱)سوال:قرآن پاک میں کل کتنے حروف ہیں؟
فقط: والسلام
المستفتی:شریف احمد، دیوبند
asked Aug 17, 2023 in قرآن کریم اور تفسیر by azhad1

1 Answer

الجواب وباللّٰہ التوفیق:طبرانی نے حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے مرفوعاً روایت کیا ہے کہ قرآن پاک کے دس لاکھ ستائیس ہزار حروف ہیں۔(۱)

(۱) وأخرج الطبراني عن عمر بن الخطاب رضي اللّٰہ عنہ، مرفوعاً: القرآن ألف ألف حرف وسبعۃ وعشرون ألف حرف۔ (عبد الرحمن بن أبي بکر، الإتقان في علوم القرآن: ج ۱، ص: ۲۴۱)

فتاوی دارالعلوم وقف دیوبند ج2ص63

answered Aug 17, 2023 by Darul Ifta
...