42 views
زبان رسالت پر جاری کلمات آیات کی شکل میں؟
(۳۳)سوال:وہ کون سی آیت ہے جو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی زبان پر جاری ہوئی، پھر اسی طرح آسمان سے نازل ہوگئی؟
فقط: والسلام
المستفتی: قاری حفظ الرحمن، مظفرنگر
asked Aug 17, 2023 in قرآن کریم اور تفسیر by azhad1

1 Answer

الجواب وباللّٰہ التوفیق:وہ دو آیتیں ہیں:
(۱) {قد جاء کم بصائر من ربکم} (الآیۃ)
(۲) {أفغیر اللّٰہ أبتغي حکماً} (الآیۃ)(۱)

(۱) عبد الرحمن بن أبي بکر، الإتقان في علوم القرآن: ج ۱، ص: ۴۷۔

فتاوی دارالعلوم وقف دیوبند ج2ص65

answered Aug 17, 2023 by Darul Ifta
...