53 views
آیت کی حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تخصیص:
(۳۴)سوال:{یاأیہا الذین أٓمنوا لم تقولون ما لا تفعلون} (الآیۃ) اس آیت کے بارے میں بعض مقررین حضرات فرماتے ہیں کہ یہ آیت آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں نازل ہوئی تھی ہم اس کے مخاطب نہیں ہیں کیا حکم ہے؟
فقط: والسلام
المستفتی: ڈاکٹر محمد شمیم، بجنور
asked Aug 17, 2023 in قرآن کریم اور تفسیر by azhad1

1 Answer

الجواب وباللّٰہ التوفیق:آیت کریمہ تمام مؤمنین کے لئے ہے، تخصیص کی جو صورت سوال میں مذکور ہے وہ بلا دلیل ہے۔(۱)

(۱) بأن المراد نہیہ عن عدم الفعل لا عن القول۔ (علامہ آلوسي، روح المعاني، ’’سورۃ آل عمران: ۹۸ إلی ۱۱۵‘‘: ج ۲، ص: ۲۳۹)
 إنہا نزلت في شأن القتال۔ (أبو محمد الحسین، البغوي، ’’سورۃ الصف: ۶۱‘‘: ج ۵، ص: ۷۹)

فتاوی دارالعلوم وقف دیوبند ج2ص66

answered Aug 17, 2023 by Darul Ifta
...