Ref. No. 37/1202
السلام علیکم حضرت مفتی صاحب اگر حامد ہر سال ایک حصه قربانی حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے نام سے دیتا هے تو کیا یہ قربانی صحیح هوگی اور وہ اپنے اور بیوی کے نام سے بهی کرتا هے لیکن دو تین حصے دادا یا نانا کے نام سے بهی کرتا ہے جو دنیا سے رخصت هو چکے ہیں...جواب عنایت فرمائیں