66 views
میرا سوال یہ ہے کہ کیا منی مکہ مکرمہ کا حصہ بن چکا ہے کہ دوران حج نماز کی قصر یا اتمام کے بارے میں یعنی حاجی منی میں قصر اور اتمام کب کرے گا اس کے متعلق تفصیلی فتوی درکار ہے
محمد خان لاہور سے
asked Aug 28, 2023 in حج و عمرہ by MUHAMMAD KHAN reem

1 Answer

Ref. No. 2533/45-3904

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔ اس سلسلہ میں علماء کے درمیان اختلاف ہے ؛ بعض حضرات منیٰ کو داخل مکہ مانتے ہیں اور نعض خارج مکہ۔ میرا رحجان یہ ہے کہ منی اب مکہ مکرمہ کا حصہ ہے، لہذا مقیم اور مسافر ہونے میں  مکہ بشمول منی میں قیام کی نیت معتبر ہوگی۔

وقال اکثر اہل العلم منھم عطاء والزھری والثوری لکوفیون وابوحنیفۃ واصحابہ والشافعی واحمد ابوثور لایقصر الصلوۃ اہل مکۃ بمنی وعرفات اذا کانوا حجاجا اتموا۔ (عمدۃ القاری 7/119)

واللہ اعلم بالصواب

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

 

answered Sep 16, 2023 by Darul Ifta
...