71 views
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ حضرت مفتی صاحب ایک مسئلہ حل فرما دیں زر تبادلہ کسے کہتے ہیں اس کا خلاصہ فرما دیں
قربانی کے جانور کے چمڑے کو بیچ کر اس کے پیسے کو مدرسے میں دینا اور پھر اس پیسے کو واپس لینا کیا یہ زر تبادلہ ہے کیا یہ ایسا کرنا جائز ہے
asked Sep 16, 2023 in زکوۃ / صدقہ و فطرہ by Samar khan

1 Answer

Ref. No. 2574/45-3943

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔ قربانی کی کھال کو فروخت کرکے مدرسہ میں رقم دینا جائز ہے۔ اب یہ رقم مدرسہ میں دے کر کیوں واپس لی گئی اس کی وجہ سوال میں مذکور نہیں ہے، وجہ تحریر کرکے دوبارہ سوال کیاجاسکتاہے۔

واللہ اعلم بالصواب

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

 

answered Sep 21, 2023 by Darul Ifta
...