43 views
حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ اسلام سے قبل کس مذہب کو مانتے تھے؟
(۴۹)سوال:حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ کب مسلمان ہوئے اور اسلام سے قبل آپ کس مذہب کو مانتے تھے؟
فقط: والسلام
المستفتی: حافظ نور محمد، دیوبند
asked Sep 27, 2023 in حدیث و سنت by azhad1

1 Answer

الجواب وباللّٰہ التوفیق:جس وقت آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ منورہ تشریف لائے اس وقت حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ نے اسلام قبول کیا، اسلام سے قبل آپ آتش پرست تھے اور آپ کا پہلا نام مابہ ابن بوزخشاں تھا ۔(۱)

(۱) قال حدثني سلمان الفارسي: من فیہ قال: کنت رجلا فارسیاً من أہل قریۃ یقال لہا جی (اسم المدینۃ) وکان أبي دہقان قریتہ وکنت أحب خلق اللّٰہ إلیہ لم یزل حبہ إیاي حتی حبسني في بیتہ کما تحبس الجاریۃ واجتہدت في المجوسیۃ حتی کنت قطن النار التی یوقدہا لا یترکہا تخبو ساعۃ الخ۔ (أبو الفداء ابن کثیر، البدایۃ والنہایۃ، إسلام سلمان الفارسي: ج ۳، ص: ۳۸۰)

فتاوی دارالعلوم وقف دیوبند ج2ص237

answered Sep 27, 2023 by Darul Ifta
...